لندن(نیٹ نیوز)بھارت اور پاکستان کے مابین کرکٹ رابطے گزشتہ 11سال سے مشکلات کا شکار ہیں اور مودی سرکار کے آنے کے بعد سے بھارتی کرکٹ بورڈ اپنی حکومت کے دباو¿ میں آکر پاکستان کیساتھ مکمل سیریز کھیلنے سے گریز کررہاہے،…
کھیل
ناٹنگھم: (ویب ڈیسک)حریف پلیئر کو رن آﺅ ٹ کرنے کا واضح موقع گنواکر سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بننے والی انگلش ویمن کرکٹر نے دلچسپ وضاحت پیش کردی۔ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں حریف پلیئر کو رن آﺅٹ کرنے…
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ لاہورریجنز میں 142ٹیمیں ہیں لیکن صرف تین چار لوگ ہی چنا? کرتے ہیں تمام کلبوں کی جنرل باڈی ہونی چاہئے کل کو سکروٹنی ہوتی ہے تو کلبز کے…
برمنگھم: (ویب ڈیسک)گرین شرٹس کو سیمی فائنل تک رسائی کی راہ میں حائل 3 دیواروں میں سے پہلی گرانے کے لئے آج ایڑی چوٹی کا زور لگانا پڑے گا۔ورلڈکپ مہم کے آغاز میں ویسٹ انڈین بولرز کے سامنے صرف 105رنز…
آکسفورڈ: (ویب ڈیسک)نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں قومی ٹیم آج نیوزی لینڈ کے خلاف بقا کی جنگ لڑے…
لندن (ویب ڈیسک)کرکٹ کے عظیم کھلاڑیوں میں سے ایک برائن لارا کو منگل کے روز سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں بطور تجزیہ کار آنے والے 50 سالہ…
لندن(ویب ڈیسک) ورلڈکپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے روایتی حریف انگلینڈ کو 64 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹا لیا۔کرکٹ کے ’گھر‘ لارڈز کے تاریخی میدان میں آسٹریلیا کے 286 رنز کے جواب میں ہوم…
لارڈز:(ویب ڈیسک)ورلڈکپ کے اہم میچ میں میزبان انگلینڈ نے ٹاس جیت کر دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کے خلاف پہلے باو¿لنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔لارڈز کے تاریخی میدان میں کھیلا جانے والا یہ میچ دونوں ٹیموں کی سیمی فائنل تک رسائی کے…
لندن (نیٹ نیوز) کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا سفر اتار چڑھا کا شکار ہے، کبھی خوشی اور کبھی غم کا سلسلہ جاری ہے، بالکل ایسے ہی جیسے ورلڈ کپ 1992 میں ہوا تھا، ہوبہو ویسا ہی۔پاکستان…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈکپ 2019ءکے حوالے سے چینل فائیو کے خصوصی پروگرام ”دی ورلڈ کپ شو“ میں گفتگو کرتے ہوئے سپورٹس ایکسپرٹ نے کہا ہے کہ افغانستان کو ہرا کر بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ میں مضبوط…
