کھیل

فیصل آباد(آن لائن)پاکستان کبڈی فیڈریشن نے محکمہ اور فیڈریشن کےکے بغیر کھلاڑیوں کے بیرون ملک کھیلنے پر پابندی عائد کردی ۔ ترجمان پاکستان کبڈی فیڈریشن محمد طیب گیلانی کے مطابق اگر کوئی کھلاڑی NOCکے بغیر بیرون ملک کھیلنے گیا ۔یا…

بنگلور (یواین پی) ویرات کوہلی کاو¿نٹی کرکٹ میں سرے کی نمائندگی کرنےوالے چھٹے بھارتی کھلاڑی کا اعزاز حاصل کریں گے۔ان سے قبل سابق فاسٹ بالر ظہیر خان ، انیل کمبلے ، پراگیان اوجھا، مرلی کارتھک اور آف اسپنر ہر بھجن…

لیسسٹر(یوا ین پی) دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان کے قومی سکواڈ کا حصہ بننے والے نوجوان بلے باز عثمان صلاح الدین انٹرنیشنل لیول پرپاکستان کی نمائندگی کرنے پر بے حد خوش ہیں۔گزشتہ روز لیسسٹر شائرکیخلاف میچ ختم ہونے کے بعد میڈیا…

لاہور(نیوزایجنسیاں) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ٹیم کی پرفارمنس میں بہتری لانے کے لیے مزید دو غیر ملکی کوچز کی خدمات حاصل کرتے ہوئے پینالٹی کارنر اور گول کیپنگ کوچز کا تقرر کردیا ہے۔ہر گزرتے دن کے ساتھ بدحالی کی…

لندن(آئی این پی) جمعرات سے لارڈزکے تاریخی میدان میں انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ کےلیے ٹیم انتظامیہ کوفائنل الیون کی تشکیل دینے میں مشکلات کاسامنا ہے ۔ قومی کرکٹ ٹیم لیسٹر میں دو روزہ وارم اپ میچ کھیل کرلندن واپس…

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر وہاب ریاض کو کاو¿نٹی کرکٹ کھیلنے کے لئے این او سی جاری کر دیا۔وہاب ریاض پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی نئی پالیسی کے تحت لیگ کیلیے اجازت نامہ حاصل کرنے…

کراچی(آئی این پی) شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی اسمارہ کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر نہایت جذباتی پیغام مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ آفریدی نے ٹوئٹر پر لکھاکہ بیٹیاں خدا کی رحمت ہوتی ہیں، ہمیں ہمیشہ اپنے گھروالوں اور…