کھیل

بنگلور(اے پی پی) مہندرا سنگھ دھونی ٹی ٹونٹی کرکٹ میں بطور کپتان 5 ہزار رنز مکمل کرنےوالے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے۔ انہوں نے رواں آئی پی ایل میں چنائی سپر کنگز کی قیادت کرتے ہوئے رائل چیلنجرز…

لندن(آئی این پی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے لیور پول میں کینیڈین حریف کے خلاف جیتنے والی فائٹ پاکستانیوں کے نام کردی۔اپنے ویڈیو پیغام میں باکسر عامر خان نے کہا کہ پاکستانیوں نے جیت کے لیے دعائیں کیں…

کولکتہ(نیوزایجنسیاں)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فیوچر ٹور پروگرام 2019 تا 2023 پر تمام رکن ممالک نے دستخط کردیے ہیں جس کے تحت 2021 میں شیڈول چیمپینز ٹرافی ختم کر دی گئی اور اس کی جگہ ورلڈ ٹی ٹوئٹی…

کولکتہ(ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2019 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کردیا جس کے مطابق یہ ٹورنامنٹ مئی 30 سے جولائی 14 کے درمیان انگلینڈ اور ویلز میں کھیلا جائے گا۔میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقہ ٹورنامنٹ…

نئی دہلی(ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے ٹویٹر سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں ٹویٹ پر معافی مانگتے ہوئے تحقیقات شروع کر دیں۔آئی سی سی کے آفیشل ہینڈل سے ریپ کیس میں گرفتار ہونے والے سادھو آسارام اور…

دبئی(نیوزایجنسیاں) ورلڈ کپ2019 کامجوزہ شیڈول منظرعام پرآگیا جس کے مطابق پاکستان اپنا پہلامیچ ویسٹ انڈیز کے خلاف31مئی کوکھیلے گا ،جبکہ روائتی حریف کے ساتھ بڑا معرکہ 16جون کواولڈ ٹریفورڈ میں سجے گا۔ آئی سی سی مجوزہ شیڈول کی حتمی منظور…

کینٹبری( نیوزایجنسیاں) آئرلینڈ کے خلاف اولین ٹیسٹ کی تیاریاں عروج پر، قومی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ میں پریکٹس کا آغاز کردیا۔شاہینوں نے انگلش کاو¿نٹی کینٹ کی گراو¿نڈ پر پریکٹس کا آغاز کردیا، کپتان سرفراز احمد نے وکٹ کیپنگ کی پریکٹس…

لاہور(نیوزایجنسیاں) گھٹنے کی انجری سے نجات کے لیے عماد وسیم انگلینڈ روانہ ہوگئے ہیں۔عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی جس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ فٹنس مسائل سے چھٹکارا پانے کیلیے لندن روانہ ہو رہا ہوں،…

لاہور (ویب ڈیسک) باکسر عامر خان کے ہاں دوسری بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق عامر خان نے مداحوں کو دوسری بیٹی کی ولادت کی خبر سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر اپنی بیٹی کی تصویر شیئر کرکے دی، عامر…

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے ہر دلعزیز کپتان ڈیرن سیمی جلد ہی پاکستان آنے والے ہیں۔پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مداحوں کو آگاہ کیا کہ…