کھیل

بورے والا(نمائندہ خبریں)قومی کرکٹر محمد عرفان نے کہا ہے کہ بھارت ہمارا کھیلوں میں روایتی حریف ہے دونوں ملکوں کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان مقابلے بڑے کانٹے دار ہوتے ہیں بھارت اور پاکستان کے شائقین کا جوش دیدنی ہوتا ہے…

ٹورنٹو(آئی این پی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان کی دو سال بعد رنگ میں واپسی ہورہی ہے۔عامرخان آج کینیڈین باکسر کا مقابلہ کریں گے۔رنگ کے کنگ پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان فائٹ کیلئے تیارہیں۔ویلٹرویٹ کیٹگری کیلئے کینیڈین باکسرفل لو گریکو سے…

لندن ( نیوزایجنسیاں) سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کی منتخب ٹیم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہترین پرفارمنس پر فواد عالم اور وہاب ریاض کو ڈراپ کرنا سلیکشن کمیٹی کی نااہلی ہے۔ ریورس…

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان ون ڈے کپ کا میلہ 25اپریل سے فیصل آباد میں سجے گا شریک پانچوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا۔دورہ انگلینڈ کیلیے ان فٹ قرار پانے والے شان مسعود خیبرپختونخوا کے نائب کپتان ہونگے،سندھ کی ٹیم میں…

اسلام آباد (اے پی پی) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان نے کہا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ کے پلان کے مطابق دورہ انگلینڈ کے دوران مڈل آرڈر پوزیشن میں کھیلنے کیلئے تیار ہیں، لمیٹڈ اوورز کرکٹ کے…

لاہور(آئی این پی) شاہد آفریدی اور شعیب ملک ورلڈ الیون کی نمائندگی کریں گے۔ ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں 31مئی کو لارڈز میں چیئریٹی میچ کھیلیں گی جس کا مقصد کیریبیئن جزائز میں2017کے دوران آنے والے طوفانوں ارما…

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان کے اسٹار آل راو¿نڈر شاہد آفریدی ایک بار پھر کرکٹ کے گھر لارڈز میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔بوم بوم آفریدی اور شعیب ملک لارڈز کرکٹ گراو¿نڈ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف آئی سی سی ورلڈ الیون…

کراچی (ویب ڈیسک)ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے کامیاب ترین بیٹسمین یونس خان کا کہنا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ مسلسل کارکردگی دکھانے والے فواد عالم کو موقع نہیں مل رہا، اگر وہ کپتان ہوتے تو فواد عالم ٹیم…