کھیل

لاہور(نیوزایجنسیاں) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز وکٹ کیپر راشد لطیف نے دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ پر سلیکشن کمیٹی کی قابلیت پر سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔چیف…

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک ) پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ جوڈو چیمپئن شپ گوجرانوالہ نے جیت لی۔ فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے، چیمپئن شپ میں پنجاب بھر سے 150 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ سٹی سپورٹس کمپلیکس میں سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر…

بارسلونا(آئی این پی) سپین میں سپر بائیک ریسنگ کا دلچسپ ایونٹ برطانیہ کے ڈرائیور چاز ڈیویز نے جیت لیا ہے۔ سپین میں موٹر بائیک ریسنگ کے دلچسپ مقابلے ہوئے جس میں دنیا بھر کے ماہر ڈرائیورز نے شاندار پرفارمنس پیش…

لاہور (نیوزایجنسیاں)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈرمحمد حفیظ کے باﺅلنگ ایکشن کا ٹیسٹ آج انگلینڈ کی لوبرا یونیورسٹی میں ہوگا۔محمد حفیظ کیریئر میں کئی مرتبہ باﺅلنگ ایکشن پر پابندی کا شکار ہوئے اور گزشتہ سال سری لنکا کیخلاف 5 ون…