کھیل

سرگودھا (بیورو رپورٹ)پاکستان الےون او رڈپٹی کمشنر الےون کے مابےن نمائشی کرکٹ مےچ 22 اپرےل بروز اتوار دن دو بجے سپورٹس سٹےڈےم مےں کھےلا جائےگا ۔ پاکستان الےون کی قےادت قومی کرکٹ ٹےم کے سابق کپتال مصباح الحق کرےںگے جبکہ…

کراچی (یوا ین پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ گرین شرٹس کیلئے سخت چیلنج ثابت ہو گا۔ گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ…

لاہور (ویب ڈیسک) عمر اکمل پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایسے کھلاڑی ہیں جو طویل عرصے سے ٹیم سے باہر ہونے کے باعث سوشل میڈیا صارفین کے مذاق کا نشانہ بنتے رہتے ہیں۔ وہ کتنی ہی اچھی پوسٹ کیوں نہ کرلیں،…

ٓانگلینڈ (ویب ڈیسک )انگلشں پریمئیر لیگ فٹبال میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی ویسٹ برام کے ہاتھوں شکست کی بدولت مانچسٹر سٹی نے سیزن کے اختتام سے قبل ہی ٹرافی پر اپنا حق یقینی بنا لیا ہے۔مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم اپنے ہوم…

ممبئی(آئی این پی) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلسل دھمکیاں ملنے کے بعد اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ کو بند کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ثانیہ مرزا کو تازہ دھمکیاں مقبوضہ کشمیر میں آٹھ…