کھیل

لاہور(آئی این پی)آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کےلئے قومی کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جمعہ کے روز بھی قذافی سٹیڈیم لاہور میںجاری رہا ۔ابتداءمیں پلیئرز کو مخصوص جسمانی ورزشوں کے بعد کوچز کی…

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) ٹینس سٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں ایک بچی کے ساتھ زیادتی اور پھر اس کے قتل کے واقعہ کو منظر عام پر لانے کے بعد ہندو اس…

لاہور(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اسد شفیق نے کہا ہے کہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف سیریز آسان نہیں ہوگی لیکن ہمارے پاس ایسے کوالٹی پلیئرز موجود ہیں جو کہ کسی بھی ٹیم کو شکست…

ممبئی (ویب ڈیسک)پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ا±س وقت غصے سے آگ بگولہ ہوگئیں، جب ٹوئٹر پر انہیں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک عہدیدار نے بھارتی نہ ہونے…

ممبئی (ویب ڈیسک)کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے دو ایتھلیٹ ملک کی بدنامی کا سبب بن گئے ،راکیش بابو اور عرفان کولوتھم کے کمروں سے سرنجیں برآمد ہوئی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کامن ویلتھ گیمز کی فیڈریشن نےدونوں کھلاڑیوں…

کراچی (ویب ڈیسک)قومی فاسٹ بولر وہاب ریاض کے لیے ہیڈ کوچ مکی آرتھر درد سر بن گئے۔وہاب ریاض جواپنے کیریئر کے دوران ہمیشہ سے مشکلات کا شکار رہےاور ٹیم میں کبھی ان اور کبھی آﺅٹ ہوتے رہے،ان کی نئی پریشانی…