لاہور ( این این آئی) پاکستان ایتھلیٹکس ٹیم کو بھارت کے ویزے مل گئے، 6رکنی قومی ٹیم کل (پیر )کو ایشین چمپئن شپ میں شرکت کیلئے بھارت روانہ ہوگی، ایک کھلاڑی اور آفیشل کو ویزہ جاری نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق…
کھیل
لاہور ( این این آئی) پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے خواتین کے کرکٹ میچز کو 30 اوورز تک محدود کرنے کے بیان کی وضاحت کر دی ۔ وقار یونس وضاحتی ٹوئٹ میں کہا کہ میری بات کو…
کراچی (بی این پی )قومی آل راو¿نڈر شعیب ملک نے ایک مرتبہ پھر ریٹائرمنٹ سے گریز کرتے ہوئے عالمی کپ دو ہزار انیس اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی دو ہزار بیس کو اپنی نگاہوں کا مرکز بنا لیا ہے اور ان…
لاہور ( نیوزایجنسیاں)چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم کے اعزاز میں تقریبات کی وجہ سے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان تاخیر کا شکار ہو گیا۔ نئے کنٹریکٹ کا اطلاق یکم جولائی سے ہونا ہے، پرانے معاہدے میں بڑی تبدیلیاں ہیں۔ ماہوار…
میر پور(یو این پی) راج شاہی کنگز نے ویسٹ انڈیز کے آل راو¿نڈر ڈیرن سیمی کو بنگلہ دیش پریمیئر لیگ سیزن پانچ کیلئے اپنی ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کی قیادت میں راج شاہی نے…
نیویارک (این این آئی)امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز ایک ایسے کار حادثے میں ملوث ہیں جس کے نتیجے میں 78 سالہ شخص کی موت واقع ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سرینا ولیمز کی بہن اور گرینڈ سلام چمپئن وینس ولیمز…
گال (نیوزایجنسیاں) سری لنکا کے شیروں کے آگے ہرن جیسی معصوم ٹیم زمبابوے نے ایسی قلانچیں بھریں کہ لنکا کو چھلنی چھلنی کردیا۔ پہلے ون ڈے میں نہ صرف پہاڑ جیسا ہدف با آسانی حاصل کرلیا بلکہ زخمی شیروں کے…
بیونس آئرس(آئی این پی) اسٹار فٹبالر ارجنٹینا کے لائنل میسی اپنی درینہ دوست کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے، شادی کی تقریب میں دنیا بھر سے معروف شخصیات شرکت کی ۔حریف ٹیموں کو مشکل میں ڈالنے والے اسٹار…
نئی دہلی(آئی این پی) چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان سے عبرت ناک شکست کے باوجود بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی اور اس حوالے سے انہوں نے بالی ووڈ اداکار سلمان خان…
لاہور(نیوزایجنسیاں) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ون ڈے اور ٹی20 کپتان سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سونپنے کا بھی حتمی فیصلہ کر لیا ہے اور 19جولائی کو پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں انہیں یہ…
