لاپور(خبریں ڈیجیٹل )پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین و سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز بٹ انتقال کر گئے اس حوالے سے ان کے داماد نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اعجاز بٹ کی عمر 85 سال تھی۔ داماد عارف سعید…
کھیل
لاہور(خبریں ڈیجیٹل) انگلینڈکے فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 37 سالہ اسٹیورٹ براڈ پانچویں ایشیز ٹیسٹ کے اختتام پر ریٹائر ہو جائیں گے، اسٹیورٹ براڈ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کیرئیر کا 167 واں ٹیسٹ میچ کھیل…
کولمبو: (خبریں ڈیجیٹل) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو ایک اننگز اور 222 رنز سے شکست دیکر سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔ چوتھا روز کولمبو میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے…
کولمبو: (خبریں ڈیجیٹل) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 563 رنز بنا کر سری لنکا کیخلاف 397 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ کولمبو میں کھیلے جارہے سیریز کے…
۔ (خبریں ڈیجیٹل) سابق جنوبی افریقی بیٹر ہرشل گبز کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں سے ایک ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا…
کولمبو: (خبریں ڈیجیٹل) کولمبو : پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ختم کردیا گیا۔ بارش سے قبل پاکستان نے پہلی اننگز میں 2 وکٹ پر 178رنزبنا لیے تھے جس کے بعد قومی ٹیم…
کولمبو: (خبریں ڈیجیٹل) ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میچ میں پاکستانی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو مقررہ 50 اوورز میں 353 رنز کا بڑا ہدف دے دیا۔ پاکستان اے اور بھارت اے ٹیم کے درمیان ایمرجنگ ایشیا کپ کا…
لاہور(خبریں ڈیجیٹل) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کپتان بابراعظم کو آئی سی سی پرومو میں شامل نہ کرنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے…
لاہور(خبریں ڈیجیٹل) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت عدالتی چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کردی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کالعدم قرار…
لاہور (خبریں ڈیجیٹل ) قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل سری لنکن بولرز کے سامنے دیوار بن گئے، ٹیل اینڈرز کیساتھ کھیلتے ہوئے اپنے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری مکمل کرتے ہوئے سری لنکا میں تاریخ…
