شوبز

شنگھائی(شوبزڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سٹار اداکار ہمایوں سعید اور مہوش حیات کی فلم ’پنجاب نہیں جاوں گی‘ نے شنگھائی آرگنائزیشن کوآپریشن فلم فیسٹیول میں خصوصی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔چین میں شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) فلم فیسٹیول کی تقریب…

لاہور (شوبزڈیسک)پیپلز پارٹی کلچرل ونگ سندھ کے عہدیداروں کو بھی الیکشن لڑنے کے لئے پارٹی ٹکٹ مل گئے۔ پیپلز پارٹی کلچرل ونگ سندھ کے صدر اداکار قیصر نظامانی اور ایوب کھوسو پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیں…

لاہور(شوبز ڈیسک)عید الفطر کے موقع پر ریلیز ہونے والی ماہرہ خان اورشہریار منور کی فلم ’سات دن محبت ان‘ باقی تمام فلموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے کمائی میں سب سے آگے نکل گئی۔عید الفطر پر مقامی سینماو¿ں میں 4 پاکستانی…

کراچی(ویب ڈیسک) عید الفطر کے موقع پر ریلیز ہونے والی ماہرہ خان اورشہریار منور کی فلم ’سات دن محبت ان‘ باقی تمام فلموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے کمائی میں سب سے آگے نکل گئی۔عید الفطر پر مقامی سینماو¿ں میں 4…

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ فلم ’کلنک‘ کی شوٹنگ کے دوران پاو¿ں زخمی کرا بیٹھی ہیں۔عالیہ بھٹ دھرما پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلم ’کلنک‘ میں سنجے دت، مادھوری ڈکشٹ، سوناکشی سنہا اور ورون دھون کے ساتھ…

ؒلاہور( ویب ڈیسک) پاکستانی گلوکارہ قرتالعین بلوچ (کیو بی) اور انٹرنیشل آرٹسٹ جیسن ڈیرولو کی آواز میں فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے لیے گانا ’کلرز‘ ریلیز ہوگیا۔نجی کوک کمپنی کی پیشکش اس گانے کو انگریزی زبان میں گلوکار جیسن…

لاہور (شوبزڈیسک ) اداکارہ وماڈل مایا علی نے کہا ہے کہ فلم ہی ایک سستی اورعمدہ تفریح ہے جولوگوں کے اداس چہروں پرمسکراہٹ لاسکتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مایاعلی نے کہا کہ عیدالفطرایک ایسا تہوارہے جس پرہرکوئی ایک…