ممبئی (خصوصی رپورٹ) فیشن و میک اپ میگزین فیمینا کی جانب سے ہر سال منعقد کیے جانے والے فیمینا بیوٹی ایوارڈز کا رواں برس کا میلہ بولی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن اور ان کی بہو ایشوریا رائے نے لوٹ لیا۔اس…
شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے دبنگ خان کی سماجی تنظیم بینگ ہیومن کو بلیک لسٹ کر دیا گیا۔ سلمان خان کے فلاحی ادارے کو ممبئی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شوکاز نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے۔بالی ووڈ کے دبنگ سپر…
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈاداکارشاہ رخ خان فلم ”زیرو“ کی عکسبندی مکمل ہونے کے بعد فلم ”ڈان 3 “ کی عکسبندی شروع کریں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کےمطابق بالی ووڈ فلم”ڈان“سلسلے کی تیسری فلم کے اسکرپٹ پر کام جاری ہے اور اسے…
مکہ (ویب ڈیسک)اداکاری کو خیرباد کہہ کرمذہب کا راستہ اختیارکرنے والی نور بخاری نے بیٹی اور بہن کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کی۔ اس موقع پر نور نے مسجد حرم میں لائیو ویڈیو بنائی جس میں وہ اپنے دل…
لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ و ماڈل میگھا نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ایسے فنکار نہیں کہ جن کی فلم دیکھنے کیلئے سینما گھروں کے باہر لوگ ان کی فلموں کا بے صبری سے انتظار کریں۔ میگھا نے کہا کہ ماضی…
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار کپل شرما کے خلاف بھارتی طالب علموں کےایک گروپ نے مقدمہ درج کرا دیا ۔ میڈیا کے مطابق کپل شرماان دنوں نیا شوملنے پر بے انتہا خوش ہیں اور اسی خوشی میں انہوں نے…
ممبئی(ویب ڈیسک)حال ہی میں باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی فلم ’پدماوت‘ میں رانی کا کردار ادا کرنے کے بعد بھارتی فلم اسٹار دپیکا پڈوکون ایک بار پھر رانی بنیں گی۔میڈیا کے مطابق پدماوت کی بھرپور کامیابی کے…
ممبئی(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا سے مقبول ہونے والی اداکارہ پریا پرکاش ایک ہفتے کے دوران گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ بن گئیں۔ اداکارہ پریا پرکاش بھارت کی مقامی ’ملیالم‘ فلم انڈسٹری سے تعلق رکھتی ہیں اور…
کیلیفورنیا(ویب ڈیسک)فیس بک نے اپنے صارفین کی روزمرہ زندگی کو مزید واضح کرنے کےلیے کئی اہم فیچرز متعارف کرائے ہیں جن میں دن میں کرنے کے تمام ضروری کام (ٹ±و ڈ±ولسٹ)، کام کے سلسلے میں اہم جگہوں کے دورے اور…
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کا کیریئر شروع ہونے سے پہلے ہی مشکلات کے بھنور میں پھنس گیا ہے۔سارہ علی خان فلمی کیریئر کا آغاز فلم ’کیدر ناتھ‘ سے کررہی ہیں اور…
