لاہور(شوبز ڈیسک )پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو کون نہیں جانتا،ہر کوئی ان کی جاندار اداکاری اور کام کرنے کے انداز کو سراہتا نظر آتا ہے۔ ماہرہ خان سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹو رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنے مداحوں…
شوبز
(ویب ڈیسک )بالی وڈ اداکار عامر خان اپنی فلموں کے ذریعے کئی ریکارڈز بناچکے ہیں اور ان کی فلموں نے ایک اور منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔عامر خان بھارتی باکس ا?فس کے کنگ ہیں جنہوں نے اداکاری اور فلموں…
چنائی(شوبز ڈیسک) بھارتی شہر چنائی میں اداکارہ سنی لیون کے خلاف فحاشی پھیلانے کے الزام میں ایف آئی آر درج کرادی گئی۔بھارتی سماجی کارکن ایمی آلیاس موسس نامی خاتون نے بھارتی شہر چنائی کے نزارتھ پیٹ پولیس اسٹیشن میں نامور…
ممبئی(شوبز ڈیسک) ٹوئٹر پر 33 ملین فالورز کا سنگ میل عبور ہونے پر شاہ رخ خان کا مداحوں کو انوکھا تحفہ، سوٹ بوٹ پہن کر سوئمنگ پول میں چھلانگ لگا دی، پانی کے اندر ڈائیلاگ بولنے کی بھی کوشش کی۔سماجی…
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان اور سوناکشی سنہا فلم ”ویلکم ٹو دا نیویارک“ میں سپیشل گانے میں اکھٹے دکھائی دیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سلمان خان اور سوناکشی سنہا فلم ”ویلکم ٹو دا نیویارک“ کے…
لاہور(شوبز ڈیسک) فلم سٹار مےرا نے کہا ہے کہ مےری انگلش کا مذاق بنانےوالے عقل کے اندھے ہےں ‘مجھ سے زےادہ فلم انڈسڑی مےں کسی اداکارہ کو انگلش بولنا اور پڑ ھنا نہےں آتی ہے اگر کوئی مجھ سے زےادہ…
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار سنجے دت ہدایتکار بیتو کی نئی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گے، ان دنوں اداکارفلم ”تور باز“ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت نے فلم ”صاحب بیوی اور…
ممبئی(شوبز ڈیسک )کرینہ کپور کی عامر خان سے رات کے اندھیرے میں ملاقات ہوئی ،کرینہ کپور کی شادی سے قبل بھی شاہد کپور سمیت متعدد اداکاروں سے تعلقات کی خبریں منظر عام پر آئی تھیں ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق…
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے فلم ’پدماوت‘ کی کامیابی کے بعد اپنے معاوضے میں بھی اضافہ کر دیا۔رنویر سنگھ نے فلمی کیریئر کا آغاز 2010 میں فلم ’بینڈ باجا بارات‘ سے کیا اور پہلی ہی فلم سے…
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے اپنے رویے پر ساتھی اداکارہ سوناکشی سنہا سے معافی مانگ لی۔حال ہی میں اداکارہ سوناکشی سنہا اور بھارتی مشہور ڈیزائنر منیش ملہوترا نے نیہا دھوپیا کے چیٹ شو ’ووگ بی ایف ایف‘ میں…
