Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شعیب ملک نے بیٹے اذہان کے ساتھ فٹبال کے خوبصورت لمحات شیئر کر دیے
    • ویبھوو سوریہ ونشی دوسرے کم عمر ترین بین الاقوامی کرکٹر بن گئے
    • خامنہ ای کی 14 ماہ کی پوتی کے لیے دعائیہ تقریب
    • غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملوں میں دو فلسطینی شہید
    • پی سی بی نے کھلاڑیوں کی تنخواہوں کے لیے 1.1 ارب روپے منظور، میچ فیس میں بھی تبدیلی
    • 22 سال بعد پاکستان میں جنوبی ایشیائی کھیلوں کا انعقاد، 11 ارب روپے منظور
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 40 ہزار روپے سے نیچے آ گئی
    • بابر اعظم پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • کرسٹیانو رونالڈو نے وینزویلا کے زلزلہ متاثرہ شخص کو میچ دیکھنے کی دعوت دے دی
    • سکیورٹی خدشات پر مجتبیٰ خامنہ ای کو والد کے جنازے میں شرکت سے روک دیا گیا
    • لیونل میسی دو ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گیٗے
    • روبوٹ فٹبال ورلڈ کپ جنوبی کوریا میں شروع
    • پولش کوہ پیما نے نانگا پربت بغیر آکسیجن سر کر کے اسکیئنگ میں تاریخ رقم کر دی
    • جرمنی نے جولین ناگلسمن کو برطرف کر دیا، جرگن کلپ کا اگلا کوچ بننے کا ممکنہ امکان
    • بابر اعظم کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی میں ممکنہ واپسی
    • پیٹرول 1.97 روپے سستا ہو کر 297.53 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت برقرار
    • ایران میں مرحوم سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی رسمی تقریبات کا آغاز
    • حوثی گروپ کی ایران فلائٹ کشیدگی پر سعودی ایئرپورٹس اور اہم انفراسٹرکچر کو دھمکی
    • پنجاب میں نہروں سے پلاسٹک کچرا صاف کرنے والی پاکستان کی پہلی اسکیمنگ بوٹ کا آغاز
    • زیادہ مانگ کے باعث سونی نے ڈسک ڈرائیو کی خریداری ایک فی آرڈر تک محدود کر دی۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹائتل جیت گیا تو دنیا شکستوں کو بھول جائیگی

    By Daily Khabrainجنوری 2, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    amir-boxer
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن (اے این این)پاکستانی باکسر محمد عامر نے کہا ہے کہ برطانوی حریف کیل بروک سے بہتر فائٹر ہوں ،ورلڈ ٹائٹل جیتیں گے تو دنیا شکستوں کو بھول جائے گی۔بیوی اوروالدین کے جھگڑے میں گھرے برٹش پاکستانی باکسر عامرخان گھریلو مسائل ایک طرف رکھ کر پوری توجہ باکسنگ پر مرکوز کئے ہوئے ہیں۔انہوںنے کہا کہ برطانوی حریف کیل بروک سے زیادہ بہتر فائٹر ہیں اور جب وہ ورلڈٹائٹل جیتیں گے تو دنیا ان کی شکستوں کو بھول جائے گی۔عامر خان امریکا میں اپنی ٹریننگ جاری رکھے ہوئے ہیں اور2017میں بڑے مقابلے سے پہلے ان کا ٹیون اپ میچ بھی متوقع ہے۔سال نومیں سپرباﺅٹ کے منتظر عامر خان ڈبیلو بی سی مڈل ویٹ ٹائٹل کی فائٹ میں کینیلو الواریز کے ہاتھوں چھٹے راﺅنڈ میں ناک آوٹ ہوگئے تھے، مئی میں ہوئی اس فائٹ کے بعد سے عامر خان ایکشن میں نظر نہیں آسکے۔عامرخان کو پچھلی فائٹ کے بعد ہاتھ کے فریکچر کی سرجری کرانا پڑی تھی، اب ان کی برطانوی حریف کیل بروک سے فائٹ متوقع ہے جو قازقستانی فائٹر گینیڈی گولووکن کے ہاتھوں آنکھ پر شدید چوٹ کھائے بیٹھے ہیں۔عامرخان دوسری صورت میں کیتھ تھرمن اور ڈینی گارشیا میں سے ایک سے فائٹ کریں گے، جو ڈبلیو بی سی اور ڈبلیو بی اے یونیفکیشن ٹائٹل کے لیے مد مقابل ہوں گے۔عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ ٹائٹل جیتنے کیلئے میدان میں اترنے کے بے چینی سے منتظر ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      شعیب ملک نے بیٹے اذہان کے ساتھ فٹبال کے خوبصورت لمحات شیئر کر دیے

      ویبھوو سوریہ ونشی دوسرے کم عمر ترین بین الاقوامی کرکٹر بن گئے

      پی سی بی نے کھلاڑیوں کی تنخواہوں کے لیے 1.1 ارب روپے منظور، میچ فیس میں بھی تبدیلی

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.