نئی دہلی( ویب ڈیسک ) پولیس اور فوج کے اہلکاروں کے بعد اب بھارتی سپرسیڈلیفٹیننٹ جنرل پروین بخشی نے بھی اپنے خلاف سازش کابھانڈاپھوڑدیاہے اورکہاہے کہ کچھ کاروباری افرادنے انہیں بدنام کرکے ٓرمی چیف بننے سے روکا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ایسٹرن کمانڈ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل پروین بخشی نے جونیئر افسران سے خطاب میں کہا کہ ان کے خلاف مہم پانچ ماہ سے جاری تھی ۔انہوں نے کہا کہ سازش کے پیچھے کچھ ایسے کاروباری افراد تھے جنہوں نے اپنے ذاتی مفادات کی لئے ایسا کیا۔ انہیںبے نقاب کیاجائے۔