تازہ تر ین

واٹس ایپ نے صارفین کو ایک اور بڑی سہولت میسر کر دی

نیویارک (خصوصی رپورٹ) واٹس ایپ میں اکثر نئی تبدیلیاں آتی رہتی ہیں اور اب اس میں ایک اور فیچر جلد سامنے آنے والا ہے۔ واٹس ایپ میں اب نیا فیچر متعارف کرائے جانے والا ہے جس میں اگر کوئی صارف اپنا فون نمبر تبدیل کرے گا تو اس کے کانٹیکٹس کو اس کی اطلاع دی جائے گی۔ یہ فیچر ان افراد کیلئے کارآمد ہے جو کسی وجہ سے فون نمبر بدلتے ہیں مگر اپنے واٹس ایپ فرینڈز کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں مگر انہیں یہ یقین دلانا مشکل ہو سکتا ہے کہ یہ نیا نمبر آپ کا ہی ہے، اپنے کانٹیکٹس کو اپنے پاس رکھنا اور فون نمبر بدلنے سے انہیں آگاہ کرنا کافی آسانی کا باعث ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain