Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • یو اے ای نے مزید 6 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف کرا دی
    • خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان
    • وینزویلا میں تباہ کن زلزلے، 700 سے زائد افراد زخمی ،ہلاکتوں کی تعداد 164 تک پہنچ گئی
    • مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار
    • ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا
    • گلگت بلتستان میں 6-k چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق
    • مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل؛ کئی اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
    • پاکستان نے 435 کلومیٹر آئل پائپ لائن کی منظوری دے دی
    • جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ
    • 9 محرم آج پاکستان بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
    • ڈونلڈ ٹرمپ 2026 فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ٹرافی پیش کریں گے
    • وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان
    • سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا
    • ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
    • ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل
    • خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
    • گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
    • سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سپریم کورٹ کے فیصلے سے پہلے نواز شریف یہ کرینگے، اہم سیاسی پارٹی کے سربراہ کے بیان سے کھلبلی مچ گئی

    By Daily Khabrainجون 12, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    supreme court of pakistan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عابد شیر علی سمیت مسلم لیگ(ن) کو پتہ چلا گیا ہے کہ پانامہ میں کیا فیصلہ آنے والا ہے اس لئے عابد شیر علی نے کہا کہ نواز مائنس فارمولا کامیاب نہیں ہونے دیں گے سپریم کورٹ کے فیصلے سے پہلے نواز شریف ہمیشہ کی طرح اپنے سر پر کلہاڑی مار دے گا ۔ عید کے بعد سڑکوں پر ہوں گے ۔ 14 جون کو عمرے پر جا رہا ہوں ان خیالات کا اظہار شیخ رشید احمد نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں کیا انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تیاری کر لی ہے کہ عید کے بعد سڑکوں پر آئیں گے اور خواہش ہے کہ تمام پارٹیاں بھی ہمارا ساتھ دیں ۔ مولانا فضل الرحمان کے علاوہ تمام سیاسی پارٹیوں سے رابطہ کروں گا ۔ شیخ رشید نے کہا کہ وہ 14 جون کو عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جا رہے ہیں اور دعا کریں گے کہ قوم کرپٹ سیاستدانوں سے آزاد ہو ۔ شیخ رشید نے عابد شیر علی کی تقریر کے بارے میں کہا کہ عابد شیر علی اور مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنماﺅں کو پانامہ کیس کا فیصلے بارے علم ہو گیاہے اس لئے جے آئی ٹی میں پھوٹ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور محسوس ہو رہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے پہلے نواز شریف ماضی کی طرح اپنے پیروں پر کلہاڑی ماریں گے۔ دریں اثناءعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کل سے شروع ہونے والا ہفتہ بہت اہم ہے جے آئی ٹی مریم نواز، اسحاق ڈار یا نوازشریف کو بلا سکتی ہے۔ نجی ٹی وی سے انٹرویو میں انہوں نے کہا سییف الرحمن قطری شہزادے کے پاﺅں پکڑ رہا ہے۔ لیکن قطری شہزادہ پاکستان نہیں آئے گا میرے خیال میں جے آئی ٹی کو سکیورٹی ملنی چاہئے جے آئی ٹی عوام کے معیار پر پورا اترے گی جے آئی ٹی کے بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ دینا ہے۔ انہوں نے کہا محمد زبیر نے گورنر ہاﺅس کو میڈیا سیل بنا دیا ہے۔ ن لیگ کا میڈیا سیل دبئی منتقل ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا میں ساری اپوزیشن کو نوازشریف کے خلاف متحد ہوتے دیکھ رہا ہوں اگلے الیکشن میں نوازشریف اور عمران خان کے درمیان مقابلہ ہو گا تمام پارٹیاں گو نواز گو کے لئے تیار ہی ںاکتوبر نومبر میں الیکشن ہو سکتے ہیں اگر نوازشریف نااہل ہوئے تو اادھی مسلم لیگ ن ”پھر“ سے اڑ جائے گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار

      تازہ ترین

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار

      ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا

      جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.