تازہ تر ین

کویٹووا کا اسٹینفورڈ اوپن کے فائنل8میںٹکٹ کنفرم

نیویارک (اے پی پی) پیٹرا کویٹووا، پولو چنکووا اور کوکو وانڈی ویگے پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے اسٹینفورڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ امریکہ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں جمہوریہ چیک کی سٹار کھلاڑی کویٹووا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بوندا رینکو کو سٹریٹ سیٹس میں 6-2 اور 6-2 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی، پولو چنکووا نے رسکی کو 6-4 اور 6-0 سے زیر کر کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا، امریکن کھلاڑی کوکو وانڈی ویگے نے گبز کو شکست دے کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain