تازہ تر ین

عمر اکمل ڈومیسٹک کرکٹ میں نئی ٹیم کے لیے ان ایکشن ہونگے

لاہور( آن لائن )عمر اکمل اس وقت قومی ٹیم میں واپسی کے لیے بھرپور جتن کررہے ہیں اور اس وقت وہ انگلینڈ میں اپنی فٹنس پر کا م کرنے میں مشغول ہیں۔ عمر اکمل اب ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے انبار لگا کر ٹیم میں واپسی کے لیے پرامید ہیں۔

اور اس مقصد کے لیے انہوںنے سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی ٹیم کو چھوڑ کر یونائیٹڈ بینک کی ٹیم میں شمولیت اختیا ر کی ہے جس کے لیے وہ اکتوبر میں شروع ہونے والے سیزن میں ان ایکشن ہوں گے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain