Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کرسٹیانو رونالڈو نے وینزویلا کے زلزلہ متاثرہ شخص کو میچ دیکھنے کی دعوت دے دی
    • سکیورٹی خدشات پر مجتبیٰ خامنہ ای کو والد کے جنازے میں شرکت سے روک دیا گیا
    • لیونل میسی دو ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گیٗے
    • روبوٹ فٹبال ورلڈ کپ جنوبی کوریا میں شروع
    • پولش کوہ پیما نے نانگا پربت بغیر آکسیجن سر کر کے اسکیئنگ میں تاریخ رقم کر دی
    • جرمنی نے جولین ناگلسمن کو برطرف کر دیا، جرگن کلپ کا اگلا کوچ بننے کا ممکنہ امکان
    • بابر اعظم کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی میں ممکنہ واپسی
    • پیٹرول 1.97 روپے سستا ہو کر 297.53 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت برقرار
    • ایران میں مرحوم سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی رسمی تقریبات کا آغاز
    • حوثی گروپ کی ایران فلائٹ کشیدگی پر سعودی ایئرپورٹس اور اہم انفراسٹرکچر کو دھمکی
    • پنجاب میں نہروں سے پلاسٹک کچرا صاف کرنے والی پاکستان کی پہلی اسکیمنگ بوٹ کا آغاز
    • زیادہ مانگ کے باعث سونی نے ڈسک ڈرائیو کی خریداری ایک فی آرڈر تک محدود کر دی۔
    • وزیراعظم پاکستان،فیلڈ مارشل عاصم منیر، بلاول بھٹو کی ایت اللہ خامنہ ای کے نمازہ جنازہ میں شرکت
    • طوفان مایساک چین کے ہینان سے ٹکرا گیا، سفری خدمات معطل
    • ہماری خوشی کی دعا کریں” — عامر خان نے تیسری شادی اور تاریخ کا اعلان کر دیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 2026 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو سکتے ہیں، بہن کا دعویٰ
    • حکومت نے ایم ایل ون ریلوے منصوبہ سی پیک سے خارج کر دیا
    • حکومت نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس شروع کر دی
    • برطانیہ نے اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس کا ایوی ایشن سیکیورٹی جائزہ مکمل کر لیا
    • ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فریال نے ”عامر “ کو چھوڑ کر کس کو اپنا سرتاج بنا لیا, اہم انکشاف

    By Daily Khabrainاگست 5, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن (بیورورپورٹ) باکسر محمد عامر خان نے اہلیہ فریال سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ مائیکر وبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں عامر خان کا کہناتھا کہ ان کی اہلیہ کافی عرصہ سے کسی اور شخص کے ساتھ رہنا چاہتی تھیں اس لیے ہم نے باہمی رضامندی سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔عامر خان نے اپنے ٹویٹ یہ بھی کہا کہ ایک وقت میں نے اپنی بیوی کیلئے اپنی فیملی اور دوستوں کو بھی چھوڑ دیا تھا ۔عامر خان نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں فریال کو لالچی قرار دیاہے ۔عامر خان کا اپنے پیغام میں کہناتھا کہ وہ اس وقت دبئی میں ہیں تاہم وہ فریال خان کیلئے نیک خواہشات رکھتے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصہ قبل عامر خان نے اپنی اہلیہ اور فیملی کے درمیان تنازعات کے باعث اپنی اہلیہ کے ساتھ رہنے کافیصلہ کیا تھا اور اپنی فیملی سے دوری اختیار کر لی تھی ۔فریال اور عامر خان کی فیملی کے درمیان تنازع رویے اور کپڑوں کے باعث شروع ہوا تھا۔ باکسر عامر خان نے اہلیہ فریال کو طلاق دینے کا اعلان کر دیا ہے اور کہاہے کہ فریال کسی اور شخص کے ساتھ رہنا چاہتی تھیں ۔عامر خان نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ اینتھونیجوشوا جیسا شخص میرے مقابلے میں بالکل کچرہ ہے۔تفصیلات کے مطابق اینتھونی جوشوا برطانوی باکسر ہے اور وہ یونیفائڈ ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن بھی ہیں ،اینتھونی جوشوا ممکنہ طورپر وہی شخص ہے جس کے ساتھ فریال اپنی زندگی آگے بڑھانا چاہتی ہیں اور عامر خان نے اپنے ٹویٹ میں ان کا نام لے کر مخاطب بھی کیاہے ۔عامر خان کا کہناتھا کہ رقابت کے جذبات نہیں رکھتا ،اس شخص کی تصاویر مجھے بھیجنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ان کا کہناتھا کہ جوشوا جیسا شخص میرے چھوڑے ہوئے پر ہی گزارا کر سکتاہے ۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر کی اپنی اہلیہ کے ساتھ علیحدگی کی تصدیق کے بعد فریال مخدوم بھی میدان میںا ٓگئیں ان کا کہنا تھا کہ عامر خان نے اپنے والدین اور گھر میری وجہ سے نہیں چھوڑا بلکہ گھر والے انہیں دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے تھے اس وجہ سے عامر خان نے اپنے خاندان سے علیحدگی اختیار کیا۔تفصیلات کے بعد پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم سے علیحدگی کی تصدیق کی ہے اور ان پر الزامات بھی عائد کئے ہیں جس کے بعد فریال میدان میں آگئیں اور عامر خان کے الزامات پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔ فریال نے عامر خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عامر مرد بنو اور تسلیم کرو کہ تمھار ا کیرئر ختم ہو چکا ہے اور تم نے باکسر انتھونی پر الزامات بھی اسی وجہ سے لگائے ہیں۔ عامر نے مجھے اورمیری بیٹی کو بھی خرچہ نہیں دیا , بیٹی اور گھر کے تمام خرچے میں خود چلاتی ہوں۔عامر خان جائیں اور اپنے گنوار خاندان والوں کے ساتھ رہیں۔ عامر خان کا کہناتھا کہ فریال واضح کرتے رہتی ہیں کہ وہ کتنی شدت سے کسی اور شخص کے ساتھ رہنا چاہتی ہیں ،وہ بہت جلدی آگے بڑھ گئیں ۔انہوں نے کہا کہ مجھے فریال سے علیحدہ ہونے کا دکھ نہیں ،میں نے فریال کیلئے اپنی فیملی اور دوستوں کو بھی چھوڑ دیا ۔عامر خان نے ٹویٹر پر ایک سکرین شاٹ بھی شیئر کیا جس میں مبینہ طور پر اینتھونی اور فریال کے درمیان ہونے والے گفتگو درج ہے۔ پیغامات میں فریال اور اینتھونی مبینہ طور پر ایک دوسرے کا حال احوال جان رہے ہیں اور ساتھ ہی ایک دوسرے کی مصروفیت کے بارے میں پوچھ رہے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کرسٹیانو رونالڈو نے وینزویلا کے زلزلہ متاثرہ شخص کو میچ دیکھنے کی دعوت دے دی

      لیونل میسی دو ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گیٗے

      روبوٹ فٹبال ورلڈ کپ جنوبی کوریا میں شروع

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.