Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کرسٹیانو رونالڈو نے وینزویلا کے زلزلہ متاثرہ شخص کو میچ دیکھنے کی دعوت دے دی
    • سکیورٹی خدشات پر مجتبیٰ خامنہ ای کو والد کے جنازے میں شرکت سے روک دیا گیا
    • لیونل میسی دو ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گیٗے
    • روبوٹ فٹبال ورلڈ کپ جنوبی کوریا میں شروع
    • پولش کوہ پیما نے نانگا پربت بغیر آکسیجن سر کر کے اسکیئنگ میں تاریخ رقم کر دی
    • جرمنی نے جولین ناگلسمن کو برطرف کر دیا، جرگن کلپ کا اگلا کوچ بننے کا ممکنہ امکان
    • بابر اعظم کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی میں ممکنہ واپسی
    • پیٹرول 1.97 روپے سستا ہو کر 297.53 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت برقرار
    • ایران میں مرحوم سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی رسمی تقریبات کا آغاز
    • حوثی گروپ کی ایران فلائٹ کشیدگی پر سعودی ایئرپورٹس اور اہم انفراسٹرکچر کو دھمکی
    • پنجاب میں نہروں سے پلاسٹک کچرا صاف کرنے والی پاکستان کی پہلی اسکیمنگ بوٹ کا آغاز
    • زیادہ مانگ کے باعث سونی نے ڈسک ڈرائیو کی خریداری ایک فی آرڈر تک محدود کر دی۔
    • وزیراعظم پاکستان،فیلڈ مارشل عاصم منیر، بلاول بھٹو کی ایت اللہ خامنہ ای کے نمازہ جنازہ میں شرکت
    • طوفان مایساک چین کے ہینان سے ٹکرا گیا، سفری خدمات معطل
    • ہماری خوشی کی دعا کریں” — عامر خان نے تیسری شادی اور تاریخ کا اعلان کر دیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 2026 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو سکتے ہیں، بہن کا دعویٰ
    • حکومت نے ایم ایل ون ریلوے منصوبہ سی پیک سے خارج کر دیا
    • حکومت نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس شروع کر دی
    • برطانیہ نے اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس کا ایوی ایشن سیکیورٹی جائزہ مکمل کر لیا
    • ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چین نے پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا،ایسا بیان کے ملک دشمن عناصر حواس باختہ ہوگئے

    By Daily Khabrainستمبر 6, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    pak china
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ملتان(ویب ڈیسک)  میٹرو کرپش معاملہ، چین حقائق سامنے لے آیا،پاکستان میں حکومت مخالفین کو سانپ سونگ گئے ایک نجی چینل کے ملتان میٹرو پروجیکٹ میں کرپشن کے الزامات کی بوچھاڑ کو بنیاد بنا کر حکومت مخالف میڈیاگروپس اور سیاستدانوں نے گزشتہ کئی دِنوں سے اپنی تنقید کی توپوں کا رُخ مسلم لیگ(ن) خصوصاً وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی جانب کئے رکھا۔نہ پاکستان کی اندرونی حالات کا خیال رکھا گیانہ دوست ملک چائنا سے اچھے روابط کو مقدم جانا گیا۔اِن الزامات کو ہوا دینے میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پیش پیش رہے او ر اپنی تقاریر کے علاوہ اپنی سوشل میڈیا ٹیم کے ذریعے ایک طوفان بدتمیزی برپا کئے رکھا۔ مگر اب ناقدین کا شہباز شریف کے خلاف سوشل میڈیا پر طوفان بدتمیزی ذلت کی گہرائیوں میں دب کر اپنی موت آپ مر چکا ہے،تنقید کے توپیں ٹھنڈی ہوچکیں ہے۔جب سے چین ملتان میٹرو کرپشن معاملہ کے حقائق سامنے لایا ہے حکومت مخالف میڈیا گروپس اور سیاستدانوں کو ایسی منہ کی کھانی پڑی ہے کہ منہ چھپانے کو جگہ نہیں مل رہی ۔ واضح رہے کہ ایک روز قبل بھی چینی سفارت خانے نے ملتان میٹرو کرپشن کے حوالے حکومت پنجاب کے موقف کی تائید کی تھی۔اور اب چینی وزارت خارجہ بھی میدان میں اُتر آیا ہے اور کہا ہے کہ چینی کمپنی یا بائٹ کے پاکستانی کمپنی یا کسی شخص کے درمیان معاشی تعلق یا رقم کی منتقلی کے شواہد نہیں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایاکہ چین کے سیکیورٹیز ریگولیٹری کمیشن نے پاکستانی حکام کے ساتھ مل کر یابائٹ کمپنی سے متعلق تحقیقات کیں، یابائٹ نے پاکستانی سیاستدانوں کے خطوط بطورثبوت پیش کیے تھے جنہیں مسترد کرتے ہوئے ناقابل قبول قرار دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ یا بائٹ نے16۔ 2015میں اوورسیز منصوبوں میں ہیرا پھیری سے آمدن بڑھا چڑھا کر ظاہر کی، ریگولیٹری کمیشن یا بائٹ کمپنی کوسزا دے گی اور کمپنی کوسزا کے نتائج سے متعلق امور چند روز میں شائع بھی کئے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چینی حکام اس سے پہلے بھی واضح کرچکے ہیں کہ یا بائٹ کمپنی پاکستان میں کام نہیں کرتی، یاد رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بھی ملتان میٹرو میں کرپشن کے الزامات پہلے ہی مسترد کردئیے تھے۔شہباز شریف نے الزام لگانے والوں کو چیلنج دیا تھا کہ ثبوت پیش کردیں تو قوم ان کی گردن اُڑا دے۔مگر چین کا موقف بھی سامنے آ جانے سے کچھ مخالفین کو تو سوشل میڈیا پر سانپ سونگ گیا اور کچھ میڈیا گروپس کے حواس باختہ ہوگئے ہیں کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے دائر کئے گئے اربوں روپے کے ہرجانے کے دعویٰ سے کیسے بچ پائیں گے ۔؟

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پولش کوہ پیما نے نانگا پربت بغیر آکسیجن سر کر کے اسکیئنگ میں تاریخ رقم کر دی

      بابر اعظم کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی میں ممکنہ واپسی

      پیٹرول 1.97 روپے سستا ہو کر 297.53 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت برقرار

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.