Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جنوبی کوریا میں تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ، پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گی
    • سابق سری لنکن فاسٹ بولر رومیش پاتھیرگے نے جیولن میں ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کو شکست دے دی
    • بھارت اسرائیل کو اسلحہ بھیج کر غزہ میں مبینہ نسل کشی کا حصہ بن سکتا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
    • ایران پر حملے کا منصوبہ مؤخر، ٹرمپ نے جلد معاہدہ ہونے کی امید پر فوجی کارروائی روک دی
    • پاکستان میں برفانی تودہ گرنے سے لاپتا تمام 10 کوہ پیما جاں بحق، مہم چلانے والی کمپنی نے تصدیق کر دی
    • پاکستان اور کینیڈا کے درمیان براہِ راست فضائی رابطے بحال ، کینیڈین ایئرلائن نے منظوری کے لیے درخواست دے دی۔
    • ٹرمپ: ایران پر امریکی حملہ روک دیا معاہدہ طے پانے کے قریب
    • شمالی وزیرستان آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک، میجر حافظ احسان الٰہی نے جامِ شہادت نوش کیا
    • سیف الملوک جھیل پر سیاحوں کا داخلہ حفاظتی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا
    • خیرات کی سیٹوں پر بیٹھے ہوئے ہم پر چڑھائی نہ کریں صوبائی وزیر سندھ سعید غنی
    • بلاول بھٹو حکومت کی الٹی گنتی کروانے سے پہلے اپنے والد سے استعفیٰ لیں جو ہمارے ووٹ سے صدر بنے عظمیٰ بخآری
    • 30 سال کا سفر تین سال میں طے کرنے والے ہمیں مشورے نہ دیں رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی کو قرارہ جواب
    • پیپلز لبریشن آرمی کا 99 واں یومِ تاسیس، جی ایچ کیو میں پروقار تقریب فیلڈ مارشل عاصم منیر، چینی سفیر ژانگ زیڈونگ، ڈیفنس اتاشی میجر جنرل وانگ ژونگ کی شرکت
    • یوکرین پر روس کا بڑا رات بھر حملہ، 35 میزائل اور 185 ڈرون داغے گئے: زیلنسکی
    • مسلم لیگ (ن) کے رکنِ قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گلگت بلتستان میں براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی
    • ارشد ندیم اپنے کامن ویلتھ جیولن گولڈ کا دفاع نہ کر سکے، نویں پوزیشن پر اختتام
    • فاطمہ زہرا کامن ویلتھ گیمز کا تمغہ جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں
    • سیوٹا سے 37 ہزار 500 تارکینِ وطن کی واپسی، اموات کی تعداد 57 ہو گئی
    • اپنے بل بوتے پر کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے اور بات کر رہے ہیں نئے صوبوں و انتظامی یونٹس کی:اسمہ نواز کا ٹوئٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کیا خالی تقریروں سے نیا پاکستان بن جائے گا

    By Daily Khabrainاکتوبر 30, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    shabaz shreef
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لےگ (ن) اےک نظرےے اورعوامی خدمت کا نام ہے ۔ گزشتہ سواچار برس مےں مٹی سے مٹی ہوکر عوام کی بے لوث خدمت کی ہے ۔محروم معےشت طبقات کی زندگےوں مےں بہتری لاناہمارا اےجنڈاجبکہ خود مختار ،خوشحال اورمضبوط پاکستان ہماری منزل ہے اوراس منزل کو پانے کےلئے پاکستان مسلم لےگ(ن) نے بے پناہ محنت اورعزم کے ساتھ کام کےا ہے ۔مسلم لےگ(ن) کی حکومت کی اخلاص سے کی گئی کاوشوں کی بدولت پاکستان اپنی منزل کے قرےب ہے۔ ملک کو مسائل کے گرداب سے نکال کر ترقی کی راہ پر ڈالنا پاکستان مسلم لےگ(ن) کا تارےخی کارنامہ ہے ۔ملک کو اےٹمی قوت بنانے والی جماعت مسلم لےگ(ن) ہی اسے معاشی قوت بنائے گی۔گزشتہ سوا چار برس کے دوران ترقی کی متوازن حکمت عملی پر عملدرآمد کےا گےاہے ۔شہروں کے ساتھ دےہی علاقوں کی ترقی پر بھی بھر پور توجہ دی گئی ہے ۔دےہی و شہری علاقوں مےں ترقےاتی منصوبوں کا جال بچھا دےاگےا ہے اور بعض سیاسی مخالفےن کے دھرنوں اور انتشار کی سےاست کی رکاوٹوں کے باوجود ہم نے عوامی ترقی کے سفر کو آگے بڑھایاہے۔ ان خیالات کا اظہاروزیر اعلی محمد شہباز شریف نے پاکستان مسلم لےگ(ن) ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا کہ ترقی کے عمل کو روکنے کی کوشش کرنےوالوں کے اپنے چہرے عوام کے سامنے بے نقاب ہوچکے ہےں۔ خالی نعروں اورتقریروں سے نےا پاکستان بنانے والوں نے عوام مےں ماےوسی پھےلانے کے سوا کچھ نہےں کےا اورعوام ان کی منفی اورانتشار کی سےاست کو ہمےشہ کے لئے دفن کردےںگے۔2018ءکے عام انتخابات مےں محنت،امانت،دےانت اورعوامی خدمت کی سےاست کی جےت ہوگی۔انہوں نے کہا کہ غرےب قوم کی جےبوں پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو ساتھ کھڑا کر کے تبدےلی کی باتےں بے معنی ہےں ۔جب قوم کو اتحاد کی ضرورت تھی تو ان عناصر نے ذاتی مفادات کے لئے قوم کو تقسےم کےا ہے ۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ قوم کو اندھےروں مےں دھکیلنے والے ماضی کے کرپٹ حکمرانوں کو بھی جواب دےنا پڑے گا،جنہوں نے ترقےاتی منصوبوں کے نام پر لوٹ مار اور کرپشن کا بازار گرم کئے رکھا اور غرےب قوم پر بے حد ظلم کےااور بجلی کے کارخانے لگانے کی بجائے توانائی منصوبوں مےں تاخےر کر کے مجرمانہ غفلت کے مرتکب ہوئے ۔انہوںنے کہا کہ عوام آج بھی ماضی کے کرپٹ حکمرانوں کے کرپشن کے مےگا سکےنڈلز کو بھلانہےں پائی اوران حکمرانوں کا ہر دن کرپشن کے اےک نئے سکےنڈل سے طلوع ہوتا تھا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کو لاہور آمد پر پاکستانی عوام بالخصوص زندہ دلان لاہور خوش آمدید کہتے ہیں۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم کی لاہور آمد پاکستانی عوام اورہمارے لئے انتہائی مسرت کا باعث ہے۔ سری لنکن ٹیم کی آمد پاکستان کے عوام کے چہروں پر خوشیاں لائی ہے۔انہوں نے کہا کہ زندہ دلان لاہور نے مہمان ٹیم کا بھرپور استقبال کرکے شاندار روایت قائم رکھی ہے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان میں برفانی تودہ گرنے سے لاپتا تمام 10 کوہ پیما جاں بحق، مہم چلانے والی کمپنی نے تصدیق کر دی

      پاکستان اور کینیڈا کے درمیان براہِ راست فضائی رابطے بحال ، کینیڈین ایئرلائن نے منظوری کے لیے درخواست دے دی۔

      شمالی وزیرستان آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک، میجر حافظ احسان الٰہی نے جامِ شہادت نوش کیا

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.