Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یورپی یونین نے قطر کو بھی فضائی حفاظتی انتباہی فہرست میں شامل کر دیا
    • امریکا نے ایرانی بندرگاہوں کا بحری محاصرہ دوبارہ شروع کر دیا
    • امریکہ-ایران تنازع بڑھ گیا، تیل کی قیمت 90 ڈالر کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان میں سونا سستا، قیمت 4.2 لاکھ روپے کی سطح پر آ گئی
    • لاہور کے سوزو واٹر پارک میں 9 سالہ بچی جاں بحق
    • مارکیٹ میں خوف و ہراس، پی ایس ایکس کو کئی ماہ کی شدید ترین مندی کا سامنا
    • تحقیق میں انکشاف: ویڈیو گیمز کھیلنا دماغی صحت کو بہتر بنا سکتا ہے
    • روپے پر دباؤ برقرار، پاؤنڈ 360 اور یورو 315 روپے تک پہنچ گی
    • صنعا ایئرپورٹ پر حملے کے بعد حوثیوں کا سعودی عرب پر میزائل حملہ
    • ایف بی آئی چیف کاش پٹیل کی محسن نقوی سے ملاقات، پاک -امریکہ تعاون کو اہم قرار دیا
    • ایشین جوجِتسو چیمپئن شپ پاکستان کی شاندار کارکردگی ،2 گولڈ اور 2 سلور میڈلز حاصل کر لیے
    • ایرانی میزائل حملوں میں امارات کے دو تیل بردارجہاز متاثر، ایک بھارتی جاں بحق
    • فرانس نے شدید گرمی کی لہر کے باعث جوہری ری ایکٹرز بند کر دیے
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کو انقرہ میں ترکی کا اعلیٰ ترین سروس اعزاز سے نوازا گیا
    • 21 سال بعد 2005 زلزلے میں لاپتہ بچے کی لاش برآمد
    • کیلیان ایمباپے کا نیا ریکارڈ، 20 ورلڈ کپ گولز تک تیز ترین رسائی
    • غزہ میں اسرائیلی حملے: 3 فلسطینی جاں بحق، 15 زخمی
    • ایران نے آبنائے ہرمز میں تصادم کے بعد عملہ بچا لیا
    • ٹرمپ: آبنائے ہرمز ایران کے ساتھ یا بغیر بھی کھلی رہے گی
    • بحرین میں نیا فضائی حملے کا الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اوشیانا پاورلفٹنگ کی فاتح خواتین پرقسمت مہربان

    By Daily Khabrainدسمبر 12, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    sanihaghafooroceanapacific
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان ریلوے نے اوشیانا پیسفک پاورلفٹنگ چیمپئن شپ کی گولڈ میڈلسٹس کو خوشخبری سنا دی۔اوشیانا پیسفک پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی ریلوے کی سنیہا غفور اور ٹوئنکل سہیل نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4،4 گولڈ میڈل حاصل کیے اور سنیہا غفور کو 2017 کی طاقتور پاور لفٹر کا اعزاز بھی حاصل ہوا۔ ان دونوں کھلاڑیوں نے نہ صرف اپنی شاندار کارکردگی سے پاکستان کا پرچم سر بلند رکھا بلکہ پاکستان ریلوے کا بھی نام روشن کیا۔سنیہا غفور اور ٹوئنکل سہیل کی عمدہ کارکردگی کو دیکھتے ہوئے جنرل مینجر پاکستان ریلوے، صدر ریلوے اسپورٹس بورڈ ایاز احمد اعوان، نائب صدر ریلوے اسپورٹس بورڈ پروفیسر ڈاکٹر فرحان عبادت یار خان، سیکریٹری ڈاکٹر آفتاب اقبال چوہدری، اسپورٹس آفیسر راشد محمود بٹ، اکاؤنٹس آفیسر عطا حسین بٹ اور سیکڑوں کھلاڑیوں نے مبارکباد پیش کی ہے اور صدر ریلوے اسپورٹس بورڈ فیاض احمد اعوان کی اجازت سے نائب صدر ریلوے اسپورٹس بورڈ، پروفیسر ڈاکٹر فرحان عبادت یار خان نے ان دونوں کھلاڑیوں کے لیے50، 50 ہزار روپے کیش ایوارڈ دینے کے ساتھ ساتھ ماہانہ تنخواہوں میں بھی 100 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔فرحان عبادت یار خان نے کہا کہ پاکستان ریلوے ملکی کھیلوں میں نرسری کا درجہ رکھتی ہے، ریلوے کے ساتھ اور موجود کھلاڑیوں نے ہمیشہ ہی ملک اور پاکستان ریلوے کا نام روشن کیا ہے جو کہ بجا طور پر خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ ہماری پوری کوشش ہے کہ پاکستان ریلوے کھیلوں میں پروان چڑھے اور اپنا سابقہ مقام بحال کرے۔ انھوں نے کہا کہ ریلوے کے کھلاڑی ہر میدان میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کرتے رہیں ہم ہر ممکن تعاون کرتے رہیں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایشین جوجِتسو چیمپئن شپ پاکستان کی شاندار کارکردگی ،2 گولڈ اور 2 سلور میڈلز حاصل کر لیے

      کیلیان ایمباپے کا نیا ریکارڈ، 20 ورلڈ کپ گولز تک تیز ترین رسائی

      سنر نے زویریف کو شکست دے کر ومبلڈن کا مسلسل دوسرا ٹائٹل جیت لیا

      تازہ ترین

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.