لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان سپر لیگ میچز کے دوران موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔لاہور میں پاکستان سپر لیگ میچز کے دوران موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے تاہم موبائل سروس شام 6 بجے سے رات 12 بجے تک بند کرنے کا امکان ہے۔واضح ر ہے کہ پولیس حکام نے وزارت داخلہ کو موبائل سروس بند رکھنے کی سفارش کر دی، فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا ہے۔
” فون کی گھنٹی بند “میچ کے دوران سروس بند ہو گی لاہور میں بھی ، مگر کتنے گھنٹوں کیلئے ، اعلان آ گیا

