Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کرسٹیانو رونالڈو نے وینزویلا کے زلزلہ متاثرہ شخص کو میچ دیکھنے کی دعوت دے دی
    • سکیورٹی خدشات پر مجتبیٰ خامنہ ای کو والد کے جنازے میں شرکت سے روک دیا گیا
    • لیونل میسی دو ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گیٗے
    • روبوٹ فٹبال ورلڈ کپ جنوبی کوریا میں شروع
    • پولش کوہ پیما نے نانگا پربت بغیر آکسیجن سر کر کے اسکیئنگ میں تاریخ رقم کر دی
    • جرمنی نے جولین ناگلسمن کو برطرف کر دیا، جرگن کلپ کا اگلا کوچ بننے کا ممکنہ امکان
    • بابر اعظم کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی میں ممکنہ واپسی
    • پیٹرول 1.97 روپے سستا ہو کر 297.53 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت برقرار
    • ایران میں مرحوم سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی رسمی تقریبات کا آغاز
    • حوثی گروپ کی ایران فلائٹ کشیدگی پر سعودی ایئرپورٹس اور اہم انفراسٹرکچر کو دھمکی
    • پنجاب میں نہروں سے پلاسٹک کچرا صاف کرنے والی پاکستان کی پہلی اسکیمنگ بوٹ کا آغاز
    • زیادہ مانگ کے باعث سونی نے ڈسک ڈرائیو کی خریداری ایک فی آرڈر تک محدود کر دی۔
    • وزیراعظم پاکستان،فیلڈ مارشل عاصم منیر، بلاول بھٹو کی ایت اللہ خامنہ ای کے نمازہ جنازہ میں شرکت
    • طوفان مایساک چین کے ہینان سے ٹکرا گیا، سفری خدمات معطل
    • ہماری خوشی کی دعا کریں” — عامر خان نے تیسری شادی اور تاریخ کا اعلان کر دیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 2026 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو سکتے ہیں، بہن کا دعویٰ
    • حکومت نے ایم ایل ون ریلوے منصوبہ سی پیک سے خارج کر دیا
    • حکومت نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس شروع کر دی
    • برطانیہ نے اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس کا ایوی ایشن سیکیورٹی جائزہ مکمل کر لیا
    • ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایشین فٹبال پاکستان کو 3 لاکھ ڈالرز امداددیگی

    By Daily Khabrainمارچ 22, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    pff
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(آئی این پی) ایشین فٹبال کنفیڈریشن نے ایک مرتبہ پھر صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن کی خصوصی فنڈز مہیا کرنے کی درخواست مانتے ہوئے3 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کردیا۔اے ایف سی اپنا کنسلٹنٹ پاکستان بھیجے گی، اے ایف سی ایگزیکٹیو کمیٹی نے پاکستان میں فٹبال انفراسٹرکچر کی بحالی کیلیے پراجیکٹ کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے ایف سی کے صدر شیخ سلمان بن ابراہیم الخلیفہ کی صدارت میں کوالالمپور، ملائیشیا میں منعقد ہونے والی اے ایف سی کی ایگزیکٹیو کمیٹی میٹنگ میں پی ایف ایف کے تباہ حال ہیڈ کوارٹرز کی عمارت کی بحالی کے لیے خصوصی فنڈز کا اعلان کردیا۔ اس سے قبل پی ایف ایف کے صدر سید فیصل صالح حیات نے اے ایف سی کو بذریعہ خط درخواست کی تھی کہ پی ایف ایف ہیڈ کوارٹرز پر تین سالہ غیر قانونی قبضہ کے دوران ہیڈ کوارٹرز کی عمارت کو نقصان پہنچا ہے جس کی تلافی کیلیے اور عمارت کی مکمل بحالی اور پرانی حالت میں واپس لانے کیلیے ماہر کمپنیوں کی جانب سے 3کروڑ 33 لاکھ کی خطیر رقم کا تخمینہ لگایا گیا ہے جبکہ پی ایف ایف اپنے پاس موجود محدود وسائل سے فٹبال سرگرمیوں کے ساتھ پی ایف ایف ہیڈ کوارٹرز کی مرمت و تزئین و آرائش کا کام نہیں کروا سکتے، اے ایف سی خصوصی گرانٹ کا اعلان کرے۔انھوں نے کہا کہ اس سلسلے میں اے ایف سی چند ہی دن میں اپنا کنسلٹنٹ بھیجے گی جو نقصانات و ضروریات کا تخمینہ لگا کر ٹینڈر کے عمل کا آغاز کریگا۔ اس کیساتھ ساتھ اے ایف سی ایگزیکٹیو کمیٹی نے پاکستان کیلیے انفرااسٹرکچر کی مد میں ایک اور پراجیکٹ کا اعلان بھی کردیا جس پر بہت جلد کام شروع کر دیا جائے گا۔ صدر پی ایف ایف نے اس موقع پر ایگزیکٹیو کمیٹی کا تمام اراکین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر اے ایف سی پاکستان سے خصوصی محبت رکھتے ہیں اور ہمیشہ پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے اپنا مثبت کردا ر ادا کرتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کرسٹیانو رونالڈو نے وینزویلا کے زلزلہ متاثرہ شخص کو میچ دیکھنے کی دعوت دے دی

      لیونل میسی دو ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گیٗے

      روبوٹ فٹبال ورلڈ کپ جنوبی کوریا میں شروع

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.