لندن(نیوز ڈیسک) کسی بھی قسم کے عالمی مقابلہ حسن میں پاکستان سے کوئی لڑکی ملک کی نمائندگی کے لئے شرکت نہیں کرتی لیکن بیرون ملک مقیم بعض پاکستانی نژاد لڑکیاں ضرور ان مقابلوں میں چلی جاتی ہیں۔ مس ارتھ پاکستان 2017ءرامینہ اشفاق بھی ایک ایسی ہی مثال ہیں۔