تازہ تر ین

اوم شانتی اوم کا سن کر آج بھی رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں , دپیکا کی حیران کن کہانی

ممبئی (ویب ڈیسک )بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون ہندی سینما میں ایک کے بعد ایک بہترین فلموں کے ساتھ آگے بڑھتی جارہی ہیں۔تاہم وہ اپنی فلم ’یہ جوانی ہے دیوانی‘ کو کیریئر کے لیے بہترین انتخاب مانتی ہیں۔فلم فیئر کودیے ایک انٹرویو میں دپیکا پڈوکون نے اپنی ڈیبیو فلم اور یہ جوانی ہے دیوانی سے حاصل ہونے والی مقبولیت کے حوالے سے بات کی۔دپیکا پڈوکون نے بتایا کہ انہوں نے 2013 میں ایک بڑے سپر اسٹار کی فلم میں کام کرنے سے انکار کیا تھا، جبکہ اس دوران انہوں نے رنبیر کپور کے ہمراہ فلم ”یہ جوانی ہے دیوانی“ سائن کی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain