تازہ تر ین

عائشہ خان کی شادی کا اعلان ،عاشق ہو گئے پریشان

کراچی:(ویب ڈیسک)نامور پاکستانی اداکارہ عائشہ خان نے شوبز چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بہت جلد شادی کرنے جارہی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے شوبز کو خیرباد کہا ہے۔
پاکستان ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عائشہ خان نے گزشتہ ماہ اچانک شوبز چھوڑنے کا اعلان کرکے اپنے مداحوں سمیت تمام لوگوں کو حیران کردیا تھا، لیکن انہوں نے شوبز چھوڑنے کی وجہ بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں شوبز چھوڑنے پر کوئی افسوس نہیں ہے اور وہ اپنی زندگی کے اگلے مرحلے کی جانب بڑھتے ہوئے بہت اطمینان محسوس کررہی ہیں۔ لیکن اب تقریباً ایک ماہ بعد عائشہ خان نے شوبز چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شادی کرنے جارہی ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain