تازہ تر ین

سنجے کی بائیو گرافی میں سونم کی کیا اہمیت

ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم طویل عرصے سے خبروں میں موجود ہے، جس کے بارے میں قیاس ا?رائیاں تھیں کہ اس فلم میں اداکارہ سونم کپور مادھوری ڈکشٹ کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔تاہم اب سونم کپور نے اس افواہ کو بےبنیاد ٹھرا دیا ہے۔رپورٹس کے مطابق سونم کپور نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ فلم ’دت‘ میں کسی اداکارہ کا کردار ادا نہیں کررہی۔سونم کپور کا کہنا تھا کہ ’اس فلم میں میرا ایک چھوڑا لیکن اہم کردار موجود ہے، لیکن یہ وہ نہیں جو سب سوچ رہے ہیں، میں فلم میں کوئی اداکارہ نہیں بنی، مجھے کچھ اور کہنے کی بھی اجازت نہیں، لیکن راج کمار ہیرانی کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہترین رہا، اس فلم میں کام کرنے کی حامی دینے کی ایک وجہ وہ بھی ہیں‘۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain