Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • یو اے ای نے مزید 6 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف کرا دی
    • خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان
    • وینزویلا میں تباہ کن زلزلے، 700 سے زائد افراد زخمی ،ہلاکتوں کی تعداد 164 تک پہنچ گئی
    • مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار
    • ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا
    • گلگت بلتستان میں 6-k چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق
    • مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل؛ کئی اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جدیجہ کی بیوی کو پولیس اہلکار نے تشدد کا نشانہ بنا دیا

    By Daily Khabrainمئی 23, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (آئی این پی) پولیس کسی بھی ملک کی ہو، جب تشدد کرنے پر آتی ہے تو پھر یہ بھی نہیں دیکھتی کہ اس کے سامنے کون ہے۔ پولیس گردی کا تازہ ترین شکار ہونے والی ہستی کوئی اور نہیں بلکہ معروف بھارتی کرکٹر رویندرا جدیجہ کی اہلیہ ریوا سولانکی ہیں۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک پولیس کانسٹیبل نے ریوا سولانکی کو تشدد کا نشانہ بنایا، ان کے بال کھینچے اور دو تھپڑ رسید کئے۔ جام نگر ڈسٹرکٹ کے سپرنٹنڈنٹ کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ جام نگر میں پیش آیا جب ریوا سولانکی کی گاڑی نے پولیس کانسٹیبل کی موٹر سائیکل کو ٹکر دے ماری۔ انہوں نے بتایا کہ یہ واقعہ جام نگر میں سارو سیکشن روڈ پر پیش آیا جب ریوا جدیجہ کی کار نے مبینہ طور پر پولیس کانسٹیبل کی گاڑی کو ٹکر دے رماری اور پھر اس نے ریوا پر حملہ کر دیا۔واقعے کے ایک عینی شاہد کے مطابق کانسٹیبل نے ریوا کو انتہائی بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ ریوا اپنی بی ایم ڈبلیو میں تھی جو پولیس کانسٹیبل کی موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔

    ایسا ہونے پر پولیس کانسٹیبل نے ریوا کیساتھ بحث شروع کر دی اور پھر معاملہ بڑھ گیاجس کے بد کانسٹیبل نے انہیں تھپڑ رسید کئے۔مذکورہ پولیس کانسٹیبل کی شناخت سنجے آہر کے نام سے ہوئی ہے۔ عینی شاہد نے مزید بتایا کہ کانسٹیبل نے انتہائی بے رحمانہ طریقے سے ریوا پر تشدد کیا، ان کے بال کھینچے اور تھپڑ مارے جس پر وہاں موجود دیگر لوگوں نے انہیں بچایا۔ پولیس حکام کے مطابق ریوا کو ہر ممکن مدد فراہم کی جا رہی ہے اور کانسٹیبل کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔

      ڈونلڈ ٹرمپ 2026 فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ٹرافی پیش کریں گے

      تازہ ترین

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار

      ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.