Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سکیورٹی خدشات پر مجتبیٰ خامنہ ای کو والد کے جنازے میں شرکت سے روک دیا گیا
    • لیونل میسی دو ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گیٗے
    • روبوٹ فٹبال ورلڈ کپ جنوبی کوریا میں شروع
    • پولش کوہ پیما نے نانگا پربت بغیر آکسیجن سر کر کے اسکیئنگ میں تاریخ رقم کر دی
    • جرمنی نے جولین ناگلسمن کو برطرف کر دیا، جرگن کلپ کا اگلا کوچ بننے کا ممکنہ امکان
    • بابر اعظم کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی میں ممکنہ واپسی
    • پیٹرول 1.97 روپے سستا ہو کر 297.53 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت برقرار
    • ایران میں مرحوم سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی رسمی تقریبات کا آغاز
    • حوثی گروپ کی ایران فلائٹ کشیدگی پر سعودی ایئرپورٹس اور اہم انفراسٹرکچر کو دھمکی
    • پنجاب میں نہروں سے پلاسٹک کچرا صاف کرنے والی پاکستان کی پہلی اسکیمنگ بوٹ کا آغاز
    • زیادہ مانگ کے باعث سونی نے ڈسک ڈرائیو کی خریداری ایک فی آرڈر تک محدود کر دی۔
    • وزیراعظم پاکستان،فیلڈ مارشل عاصم منیر، بلاول بھٹو کی ایت اللہ خامنہ ای کے نمازہ جنازہ میں شرکت
    • طوفان مایساک چین کے ہینان سے ٹکرا گیا، سفری خدمات معطل
    • ہماری خوشی کی دعا کریں” — عامر خان نے تیسری شادی اور تاریخ کا اعلان کر دیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 2026 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو سکتے ہیں، بہن کا دعویٰ
    • حکومت نے ایم ایل ون ریلوے منصوبہ سی پیک سے خارج کر دیا
    • حکومت نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس شروع کر دی
    • برطانیہ نے اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس کا ایوی ایشن سیکیورٹی جائزہ مکمل کر لیا
    • ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں
    • اسپین کے سینٹی کازورلا نے فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    برازیل :200سال قدیم نوادرات جل کر راکھ ہو گئے ،قیمتی خزانہ ناپید

    By Daily Khabrainستمبر 3, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریو ڈی جنیرو (ویب ڈیسک)برازیل کے اہم شہر ریو ڈی جنیرو میں 200 سال پرانے قومی عجائب گھر میں آتشزدگی سے سیکڑوں سالہ پرانا سامان اور قیمتی نوادرات خاکستر ہوگئے۔فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اتوار کی صبح ریوڈی جنیرو کے شمال میں ماراکانہ فٹبال اسٹیڈیم کے قریب واقع عجائب گھر میں اتوار کی صبح اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس پر قابو پانے کے لیے کوششیں کی گئیں۔فائربریگیڈ کی 20 سے زائد گاڑیاں آگ بھجانے میں مصروف رہی اور انہوں نے کافی حد تک اس پر قابو پالیا ہے، تاہم مکمل قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ریو ڈی جنیرو کے فائر ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نے اے ایف پی کو بتایا کہ عجائب گھر میں بہت سے آشگیر سامان موجود ہے اور 2 کروڑ سے زائد ایسے نوادرات ہیں جن کے جلنے کا امکان ہے، تاہم آشتزدگی کے واقعے میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔اس افسوسناک واقعے پر برازیل کے صدر مائیکل ٹیمر کا کہنا تھا کہ ’ آج برازیلین عوام کے لیے افسوس ناک دن ہے کیونکہ انہوں نے 200 سالہ کام، تحقیقات اور معلومات کھو دی ہیں‘۔انہوں نے کہا کہ قومی عجائب گھر کے مختلف مواد کا اندازاہ نہیں لگایا جاسکتا کیونکہ اس میں گریگو- رومن اور مصر کے وقت کے آرٹ اور ارٹی فیکس کا مجموعہ بھی تھا۔انہوں نے بتایا کہ اس کے علاوہ اس میں برازیلین سرحد سے ملنے والے قدیم ترین انسانی فوسل بھی تھے جبکہ یہاں پر میناس گیراس ریجن میں پائے جانے والے ڈائیناسور کے ڈھانچے بھی موجود تھے۔برازیلین صدر نے بتایا کہ قومی عجائب گھر میں 1500 صدی میں پرتگالیوں کی آمد سے 1889 تک پہلی مرتبہ برازیلین جمہوریت کے اعلان کے وقت تک کی تقریباً 4 صدی پرانا سامان بھی موجود ہیں۔ادھر ڈپٹی ڈائریکٹرقومی عجائب گھر لوئز فرنانڈو دیاس کا کہنا تھا کہ یہ عجائب گھر پرتگال کے شاہی خاندادن کی سرکاری رہائش گاہ ہوتا تھا اور کئی سالوں سے مختلف حکومتوں کی جانب سے مناسب طریقوں سے وسائل کو محفوظ بنانے کے لیے اس کا استعمال کیا جاتا تو جو آج تباہ ہوگیا۔خیال رہے کہ برازیلین کے شہر ریو ڈی جنیرو پرتشدد واقعات، معاشی بحران، کرپشن کے باعث مسلسل بحران کا شکار ہے، تاہم 2016 میں ایک ایسا موقع ا?یا تھا جب اولمپک گیمز کی میزبانی کے دوران برازیل کو اربوں ڈالر کمانے کا موقع ملا تھا۔تاہم اس موقع کے بعد ریو ڈی جنیرو کو پھر سے وہی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا اور وفاقی اخراجات میں کمی اور بڑھتے تشدد کے واقعات کے باعث سیاحت میں بڑی حد تک کمی واقع ہوئی۔ساتھ ہی برازیل کے ایسے عجائب گھر جسے کافی لوگوں کی جانب سے نظر انداز کیا جاتا اس کے جلنے کے بعد برازیلی ورثے کو تباہ کن تنائج کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سکیورٹی خدشات پر مجتبیٰ خامنہ ای کو والد کے جنازے میں شرکت سے روک دیا گیا

      ایران میں مرحوم سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی رسمی تقریبات کا آغاز

      حوثی گروپ کی ایران فلائٹ کشیدگی پر سعودی ایئرپورٹس اور اہم انفراسٹرکچر کو دھمکی

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.