Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شعیب ملک نے بیٹے اذہان کے ساتھ فٹبال کے خوبصورت لمحات شیئر کر دیے
    • ویبھوو سوریہ ونشی دوسرے کم عمر ترین بین الاقوامی کرکٹر بن گئے
    • خامنہ ای کی 14 ماہ کی پوتی کے لیے دعائیہ تقریب
    • غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملوں میں دو فلسطینی شہید
    • پی سی بی نے کھلاڑیوں کی تنخواہوں کے لیے 1.1 ارب روپے منظور، میچ فیس میں بھی تبدیلی
    • 22 سال بعد پاکستان میں جنوبی ایشیائی کھیلوں کا انعقاد، 11 ارب روپے منظور
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 40 ہزار روپے سے نیچے آ گئی
    • بابر اعظم پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • کرسٹیانو رونالڈو نے وینزویلا کے زلزلہ متاثرہ شخص کو میچ دیکھنے کی دعوت دے دی
    • سکیورٹی خدشات پر مجتبیٰ خامنہ ای کو والد کے جنازے میں شرکت سے روک دیا گیا
    • لیونل میسی دو ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گیٗے
    • روبوٹ فٹبال ورلڈ کپ جنوبی کوریا میں شروع
    • پولش کوہ پیما نے نانگا پربت بغیر آکسیجن سر کر کے اسکیئنگ میں تاریخ رقم کر دی
    • جرمنی نے جولین ناگلسمن کو برطرف کر دیا، جرگن کلپ کا اگلا کوچ بننے کا ممکنہ امکان
    • بابر اعظم کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی میں ممکنہ واپسی
    • پیٹرول 1.97 روپے سستا ہو کر 297.53 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت برقرار
    • ایران میں مرحوم سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی رسمی تقریبات کا آغاز
    • حوثی گروپ کی ایران فلائٹ کشیدگی پر سعودی ایئرپورٹس اور اہم انفراسٹرکچر کو دھمکی
    • پنجاب میں نہروں سے پلاسٹک کچرا صاف کرنے والی پاکستان کی پہلی اسکیمنگ بوٹ کا آغاز
    • زیادہ مانگ کے باعث سونی نے ڈسک ڈرائیو کی خریداری ایک فی آرڈر تک محدود کر دی۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈانس ڈپلومیسی کی دنیا بھر میں مقبولیت

    By Daily Khabrainستمبر 6, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک)مئی 2017 میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے سعودی عرب اور مشرق وسطیٰ کے دورے کے دوران ریاض میں سعودی عرب کا روایتی رقص کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے مئی 2017 میں دارالحکومت ریاض کے مربع پیلس میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ساتھ وہاں کے روایتی رقص ‘العرضہ’ میں حصہ لیا تھا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی تلوار ہاتھ میں پکڑ کر سعودی عرب کے قومی رقص ’العرضہ‘ پر پرفارمنس کرنے کی کوشش کی تھی، جس کی ویڈیوز وائرل ہوگئی تھیں۔تاہم اب برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کے پہلے افریقی دورے کے دوران کی جانے والی رقص کی ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں اور ساتھ ہی لوگوں نے ڈانس سے لگاﺅ رکھنے والے افراد کو یہ رقص سیکھنے کی ترغیب بھی دینا شروع کردی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ اگست کے آخر میں تھریسامے کی جانب سے جنوبی افریقہ اور کینیا کے دوے کے دوران رقص کیا، جس کی ویڈیوز وائرل ہونے کے ساتھ ساتھ لوگوں کے لیے تفریح کا باعث بھی بن گئیں۔رپورٹ کے مطابق تھریسامے کی جانب کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں اقوام متحدہ کے دفتر میں کی گئی ڈانس اور جنوبی افریقہ میں ایک اسکول کے دوران کے دوران کیا گیا رقص دونوں ہی لوگوں کی تفریح کا باعث بنے۔حالت یہاں تک پہنچ گئی کہ برطانوی ریاست اسکاٹ لینڈ کی ایک چھوٹا سے ہوٹل چلانے والی خاتون نے تھریسامے کی جانب سے روایتی افریقی رقص کی ویڈیوز ایک فیس بک پیج پر اپ لوڈ کیں اور لوگوں کو مشورے دینا شروع کیے کہ وہ کس طرح گھر بیٹھے ‘تھریسامے’ رقص کر سکتے ہیں۔خاتون کی جانب سے تھریسامے کے رقص کی اپ لوڈ کی گئی ویڈیوز کو 5 ہزار سے زائد افراد لائیک کر چکے ہیں، جب کہ متعدد نے ان ویڈیوز پر کمنٹس کرکے تفریح حاصل کی۔لوگوں نے جہاں برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کو روایتی افریقی ڈانس کے صحیح طریقے بتائے، وہیں لوگوں نے دیگر لوگوں کو بھی ‘تھریسامے’ رقص کے درست طریقے بتائے۔تھریسامے کے رقص کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد برطانیہ کے کچھ افراد نے ان ویڈیوز کے لیے نہ صرف فیس بک بلکہ ٹوئٹر پر بھی خصوصی اکاﺅنٹس بنائے اور ویڈیوز کو اپ لوڈ کردیا۔علاوہ ازیں تھریسامے کے رقص کی ویڈیوز کو دیگر افراد نے بھی سوشل میڈیا پر شیئر کرکے تفریح حاصل کی۔ خیال رہے کہ تھریسامے نے وزیر اعظم بننے کے بعد پہلی بار گزشتہ ماہ 27 سے 30 تک تین روزہ دورا کیا۔وہ گزشتہ 5 سال میں افریقا کا دورہ کرنے والی بھی پہلی برطانوی وزیر اعظم تھیں۔تھریسامے نے جنوبی افریقہ، نائیجریا اور کینیا سمیت دیگر ممالک کا دورہ کیا۔تھریسامے کینیا کا 30 سال بعد دورہ کرنے والی پہلی وزیر اعظم بھی تھی، دورے کے دوران خاتون وزیراعظم نے افریقی ممالک میں خطیر سرمایہ کاری سمیت کئی کاروباری منصوبے شروع کرنے کا اعلان بھی کیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      خامنہ ای کی 14 ماہ کی پوتی کے لیے دعائیہ تقریب

      غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملوں میں دو فلسطینی شہید

      سکیورٹی خدشات پر مجتبیٰ خامنہ ای کو والد کے جنازے میں شرکت سے روک دیا گیا

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.