Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • طوفان مایساک چین کے ہینان سے ٹکرا گیا، سفری خدمات معطل
    • ہماری خوشی کی دعا کریں” — عامر خان نے تیسری شادی اور تاریخ کا اعلان کر دیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 2026 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو سکتے ہیں، بہن کا دعویٰ
    • حکومت نے ایم ایل ون ریلوے منصوبہ سی پیک سے خارج کر دیا
    • حکومت نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس شروع کر دی
    • برطانیہ نے اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس کا ایوی ایشن سیکیورٹی جائزہ مکمل کر لیا
    • ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں
    • اسپین کے سینٹی کازورلا نے فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • ٹرمپ: امریکا نے آبنائے ہرمز آپریشنز سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکا
    • بلوچستان، ژوب کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق
    • اینڈی برنہم کی برطانیہ کی قیادت میں دفاعی منصوبوں کی مکمل فنڈنگ کا وعدہ
    • فرانس میں جون کی گرمی سے 2,025 اموات
    • امام خمینی مصلیٰ میں علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز
    • دمشق میں کیفے دھما کے میں 4 افراد جاں بحق
    • پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ای اسپورٹس نیشنز کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • پاکستان میں پہلی بار نیم ایکٹیو روبوٹک اسپائن سرجری کامیابی سے انجام دے دی گئی
    • پاکستان نے ایران کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لیے برآمدی ادائیگیوں کے قواعد میں عارضی نرمی کر دی
    • کراچی میں مون سون سے قبل 584 خطرناک عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ
    • برطانوی پاؤنڈ میں روپے کے مقابلے 3.3 روپے اضافہ، امریکی ڈالر اب بھی کمزور
    • برطانیہ میں 1884 کے بعد دوسرا سب سے گرم جون ریکارڈ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد طوفان منگ ہٹ چین کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے سے ٹکرا گیا

    By Daily Khabrainستمبر 16, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فلپائن(ویب ڈیسک)منگ ہٹ نامی طوفان فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد ہانگ کانگ سے ہوتا ہوا چین کے سب س زیادہ آبادی والے صوبے گوانگ ڈونگ سے ٹکرا گیا ہے۔گزشتہ روز فلپائن میں داخل ہونے والے طوفان منگ ہٹ کو رواں سال کا سب سے خطرناک اور تباہ کن طوفان قرار دیا جا رہا ہے، طوفان کے باعث فلپائن میں تیز ہواو¿ں اور بارشوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ سمیت مختلف حادثات میں 50 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔منگ ہٹ طوفان فلپائن کے بعد ہانگ کانگ میں تباہی مچاتا ہوا چین کے سب سے بڑے آبادی والے صوبے گوانگ ڈونگ سے ٹکرا گیا ہے جہاں 160 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتارے سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ ہانگ کانگ میں علی الصبح تیز ہواو¿ں کے ساتھ شدید بارش ہوئی جس کے باعث کئی مکانات کی چھتیں آڑ گئیں اور لوگوں کی املاک کو بھی نقصان پہنچا، اس وقت بھی ہانگ کانگ میں 165 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔حکام نے شہریوں کو گھروں میں ہی رہنے کی ہدایت کی ہے جب کہ اشیا و خورو نوش کی دکانوں پر عوام کا رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔طوفان کے باعث 550 پروازیں منسوخ اور 200 تاخیر کا شکار ہیں جب کہ پبلک ٹرانسپورٹ بھی مکمل طور پر بند ہے۔ہانگ کانگ آبزرویٹری ( ایچ کے او) نے طوفان کو ٹی 10 قرار دیا ہے جو ہانگ کانگ کے جنوب مغرب میں 100 کلومیٹر پر موجود ہے اور 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیزی سے چین کی طرف بڑھ رہا ہے۔ہانگ کانگ کی تاریخ میں یہ 15ویں مرتبہ ہے کہ کسی سمندری طوفان کو ٹی ٹین درجہ دیا گیا ہے، اس سے قبل گزشتہ سال سپر ٹائیفون ہیٹو نے ہانگ کانگ میں تباہی مچائی تھی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      طوفان مایساک چین کے ہینان سے ٹکرا گیا، سفری خدمات معطل

      ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں

      ٹرمپ: امریکا نے آبنائے ہرمز آپریشنز سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکا

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.