Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • طوفان مایساک چین کے ہینان سے ٹکرا گیا، سفری خدمات معطل
    • ہماری خوشی کی دعا کریں” — عامر خان نے تیسری شادی اور تاریخ کا اعلان کر دیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 2026 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو سکتے ہیں، بہن کا دعویٰ
    • حکومت نے ایم ایل ون ریلوے منصوبہ سی پیک سے خارج کر دیا
    • حکومت نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس شروع کر دی
    • برطانیہ نے اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس کا ایوی ایشن سیکیورٹی جائزہ مکمل کر لیا
    • ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں
    • اسپین کے سینٹی کازورلا نے فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • ٹرمپ: امریکا نے آبنائے ہرمز آپریشنز سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکا
    • بلوچستان، ژوب کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق
    • اینڈی برنہم کی برطانیہ کی قیادت میں دفاعی منصوبوں کی مکمل فنڈنگ کا وعدہ
    • فرانس میں جون کی گرمی سے 2,025 اموات
    • امام خمینی مصلیٰ میں علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز
    • دمشق میں کیفے دھما کے میں 4 افراد جاں بحق
    • پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ای اسپورٹس نیشنز کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • پاکستان میں پہلی بار نیم ایکٹیو روبوٹک اسپائن سرجری کامیابی سے انجام دے دی گئی
    • پاکستان نے ایران کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لیے برآمدی ادائیگیوں کے قواعد میں عارضی نرمی کر دی
    • کراچی میں مون سون سے قبل 584 خطرناک عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ
    • برطانوی پاؤنڈ میں روپے کے مقابلے 3.3 روپے اضافہ، امریکی ڈالر اب بھی کمزور
    • برطانیہ میں 1884 کے بعد دوسرا سب سے گرم جون ریکارڈ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹرمپ کے ساتھ رات بسر کرنیوالی دوشیزہ نے ایسا انکشاف کر دیا کہ بیچارہ صدر مُنہ چُھپاتاپھرے گا

    By Daily Khabrainستمبر 20, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب سے مسند اقتدار پر فائز ہوئے ہیں اُن کے درجنوں سکینڈل سامنے آ چکے ہیں، البتہ ان میں سے ایک سکینڈل تو اُن کے لئے واقعی ایک ڈراﺅنا خواب ثابت ہوا ہے۔ یہ سکینڈل فحش فلموں کی سابق اداکارہ سٹورمی ڈینئلز کے الزامات کی صورت میں سامنے آیا، جن کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ نے چند سال قبل ایک ہوٹل میں ان کے ساتھ رات گزاری، اور بعد ازاں بھاری رقم دے انہیں خاموش رہنے کو کہا۔سٹورمی ڈینیلز ، جن کا اصل نام سٹیفنی ہے ، نے ٹرمپ کے ساتھ گزری رات کا پہلے تو محض سرسری سا ذکر کیا تھا مگر اب اپنی کتاب میں ایسی ایسی تفصیلات لکھ دی ہیں کہ بیچارے امریکی صدر کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے ہیں۔ سٹوری لکھتی ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے لیک تاہوئی ہوٹل میںاُن کے ساتھ رات گزاری۔اُس رات کی تفصیلات بتاتے ہوئے وہ لکھتی ہیں کہ ٹرمپ جنسی لحاظ سے بہت بڑی مایوسی ہیں اور وہ خوب اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان کے جسم کا پوشیدہ حصہ معمول کے مطابق نہیں ہے اور وہ یہ بھی جانتے ہیں کہ اس کے ساتھ کیا مسئلہ ہے۔سٹورمی نے امریکی صدر کے پوشیدہ حصے کو ’معمول سے ہٹ کر‘ قرار دیاہے۔ انہوں نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ ”ڈونلڈٹرمپ کے ساتھ گزری وہ رات میری زندگی کی بدمزہ ترین رات تھی۔ وہ جنسی اعتبار سے بالکل بھی متاثر کن ثابت نہیں ہوئے۔ جب وہ میرے ساتھ تعلق استوار کرنے کی کوشش کر رہے تھے تو میں غصے کی حالت میں لیٹی یہ سوچ رہی تھی کہ میں ایک ایسے شخص کے ساتھ ہوں جس کے جسم کے نچلے حصے پر جانوروں جیسے بال ہیں اور جس کا مردانہ حصہ ماریو کارٹ کے کھمبی کریکٹر جیسا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ خود بھی جانتا ہے کہ اس کے جسم کا پوشیدہ حصہ نارمل نہیں ہے۔“

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      طوفان مایساک چین کے ہینان سے ٹکرا گیا، سفری خدمات معطل

      ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں

      ٹرمپ: امریکا نے آبنائے ہرمز آپریشنز سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکا

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.