Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے ایم ایل ون ریلوے منصوبہ سی پیک سے خارج کر دیا
    • حکومت نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس شروع کر دی
    • برطانیہ نے اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس کا ایوی ایشن سیکیورٹی جائزہ مکمل کر لیا
    • ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں
    • اسپین کے سینٹی کازورلا نے فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • ٹرمپ: امریکا نے آبنائے ہرمز آپریشنز سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکا
    • بلوچستان، ژوب کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق
    • اینڈی برنہم کی برطانیہ کی قیادت میں دفاعی منصوبوں کی مکمل فنڈنگ کا وعدہ
    • فرانس میں جون کی گرمی سے 2,025 اموات
    • امام خمینی مصلیٰ میں علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز
    • دمشق میں کیفے دھما کے میں 4 افراد جاں بحق
    • پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ای اسپورٹس نیشنز کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • پاکستان میں پہلی بار نیم ایکٹیو روبوٹک اسپائن سرجری کامیابی سے انجام دے دی گئی
    • پاکستان نے ایران کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لیے برآمدی ادائیگیوں کے قواعد میں عارضی نرمی کر دی
    • کراچی میں مون سون سے قبل 584 خطرناک عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ
    • برطانوی پاؤنڈ میں روپے کے مقابلے 3.3 روپے اضافہ، امریکی ڈالر اب بھی کمزور
    • برطانیہ میں 1884 کے بعد دوسرا سب سے گرم جون ریکارڈ
    • پنجاب میں بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں کم از کم 2 افراد جاں بحق اور 9 زخمی
    • سوات کی سیف اللہ جھیل میں افسوسناک حادثہ، کشتی الٹنے سے پانچ سیاح جاں بحق
    • حکومت نے مری ایکسپریس وے میں 70 کلومیٹر توسیع کی منظوری دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی فورسز کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان جاں بحق

    By Daily Khabrainستمبر 21, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Indian soldiers guard near the site of gun battle at Arwani 55 kilometres south of Srinagar, Indian-controlled Kashmir, Thursday, Dec. 8, 2016. Dozens in Indian-controlled Kashmir were injured on Thursday as anti-India clashes erupted in the disputed region following a gunbattle between rebels and government forces, officials and witnesses said. (AP Photo/Mukhtar Khan)
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سری نگر (ویب ڈیسک )بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انڈین فورسز کی جانب سے جاری ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی کا حالیہ واقعہ ضلع باندی پورہ کے علاقے سملار میں پیش آیا۔رپورٹ کے مطابق فورسز نے کشمیری نوجوانوں کو علاقے میں کیے جانے والے سرچ آپریشن میں قتل کیا جبکہ آخری خبریں آنے تک علاقے میں آپریشن جاری تھا۔ایک علیحدہ رپورٹ کے مطابق بعد ازاں بھارتی فورسز نے ضلع شوپیاں کے علاقے سے 2 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔رپورٹ میں مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا گیا کہ بھارتی فورسز نے محمد عرفان اور محمد شفیع کو حراست میں لیا جبکہ دوران حراست نوجوانوں کو شدید تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔علاوہ ازیں کشمیری حریت رہنما یٰسین ملک نے مقبوضہ کشمیر میں اسلام آباد کے علاقے کھنابل میں کئی سال قبل 8 محرم کو بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی میں قتل کیے جانے والے نوجوانوں، معروف احمد، بلال احمد اور نور الامین، کی برسی پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔
    یاد رہے کہ معروف احمد کو 18 ستمبر 2010 میں بھارتی فورسز نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگانے پر مجبور کیا تھا جبکہ دیگر دو کشمیری نوجوان معروف احمد کی نماز جنازہ کے دوران انڈین فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حکومت نے ایم ایل ون ریلوے منصوبہ سی پیک سے خارج کر دیا

      حکومت نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس شروع کر دی

      برطانیہ نے اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس کا ایوی ایشن سیکیورٹی جائزہ مکمل کر لیا

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.