تازہ تر ین

بھارت: نن کو چرچ میں زیادتی کا نشانہ بنانے پر پادری گرفتار

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) بھارتی ریاست کیرالہ کے چرچ میں نن سے زیادتی کے الزام میں پادری کو گرفتار کر لیا گیا جو گزشتہ تین دن سے زیر تفتیش تھا۔فرانکو ملاکل نامی پادری پر الزام ہے کہ وہ دو سال کے دوران متعدد دفعہ چرچ میں ہی نن کو کئی مرتبہ زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، نن کی شکایت پر پولیس نے تفتیش شروع کی اور پادری کے میڈیکل ٹیسٹ کرایا گیا جسے ہفتے کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ پادری نے اپنے خلاف تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain