اسلام آباد (ویب ڈیسک ) ترمیمی شیڈول کے باوجود الیکشن کمیشن آف (ای سی پی) انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرست تاحال جاری نہیں کر سکا۔ 8 جون کو جاری ہونے والے ترمیمی شیڈول کے مطابق 30 جون تک امیدواروں کو…
Year: 2018
لاہور (ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-125 سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے ’پینسل‘ کا انتخابی نشان جاری کر دیا گیا۔مریم نواز…
دبئی (اے پی پی) پاکستانی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹی ٹونٹی ٹیم رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، بھارتی ٹیم ایک درجہ ترقی پا کر دوسرے نمبر پر آ گئی، آسٹریلوی ٹیم…
لاہور(شوبزڈیسک) ہدایتکارسےد نور نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کا مستقبل روشن ہے نئے باصلاحیت نوجوان بہترکام تخلیق کررہے ہیں جو فلم انڈسٹری کو اس کے صیح مقام تک لے جانے میں مددگار ثابت ہونگے۔اپنے اےک انٹر وےو مےں سےد…
لاہور (شوبزڈیسک) اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ میں نے ابھی فلم انڈسٹری میں بہت کام کرنا ہے ،بعض ذاتی مصروفیات کی وجہ سے خود کو فلموں سے دور کر رکھا تھا مگر اب میں دوبارہ سے فلموں میں بھرپور…
ممبئی (شوبزڈیسک) بالی ود اداکار ورون دھون اور انوشکا شرما نے فلم ” سوئی دھاگہ“ کے آخری شیڈول کی عکسبندی شروع کر دی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ورون دھون اور انوشکا شرما نے ہدایتکار شرت کٹاریا کی فلم ”سوئی…
ممبئی(شوبزڈیسک) بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’ سنجو‘ نے 2018 کی سب سے بڑی اوپننگ والی فلم کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فلم میں سنجے دت کا کردار نوجوان اداکار رنبیر کپور نبھا رہے ہیں…
لاہور(شوبزڈیسک)فلم شور شرابا نے سب پر اوڑھے نقاب اتار دیئے اور باکس آفس میں آتے ہی بری طرح پٹ گئی ۔اس فلم نے جہاں رابی پیرزادہ کی اداکاری کا پول کھول دیا وہیں ان کی آواز کا سحر بھی ٹوٹ…
لاہور(شوبز ڈیسک) ہدایت کار سنگیتا نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کو پاﺅں پر کھڑا کرنا کسی ایک شخص کے بس کی بات نہیں‘ جب تک اجتماعی کوششیں نہیں ہوں گی حالات کو بہتر بنانا ممکن نہیں‘ حکومت کو…
قاہرہ(نیوزایجنسیاں) مصر میں ایک فٹ بال میچ کے دوران مقامی فٹ بالر حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث اچانک اسٹیڈیم میں گر کر انتقال کر گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر میں کھیلے جانے والے دوستانہ فٹ…
