Year: 2018

اسلام آباد (این این آئی‘ آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ٹکٹ دینے کا مرحلہ عذاب تھا ¾ ٹکٹوں کے معاملے پر بیگم نے تین ہفتوں میں مجھے بوڑھا ہوتے دیکھا ¾…

لاہور( آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بورڈ کے دفتری امور کی وجہ سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بورڈ میٹنگ چھوڑ دی۔۔نجم سیٹھی کو لاہور سے دبئی اور دبئی سے ڈبلن جانا تھا تاہم وہ دبئی میں…

ہرارے(نیوزایجنسیاں)سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کاپہلامیچ آج پاکستان اورمیزبان زمبابوے کے درمیان کھیلاجائیگا۔ہرارے سپورٹس کلب میں ہونیوالامیچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر1بجے شروع ہوگا۔سیریزکے آغازسے قبل ٹریننگ سیشن کے دوران قومی کرکٹرزنے خوب جان لڑائی، بیٹنگ، بولنگ کے علاوہ کپتان…

کازان (نیوزایجنسیاں)فرانس نے ارجنٹینا کو 3-4 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے ابتدائی مرحلے کے اختتام کے بعد پری کوارٹر فائنل راو¿نڈ میں پہلا مقابلہ فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان…

اوکاڑہ(بیورورپورٹ)اڑھائی ماہ بعد مغویہ اغواءکارروں کے چنگل سے فرار ہو کر گھر پہنچ گئی اغواءکار مرکزی ملزم مغویہ سے مبینہ زیادتی کرتا رہا پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دئیے ہیں…

راولپنڈی(ویب ڈیسک) سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ میری نوازشریف سے 34 سال دوستی رہی لیکن انہوں نے مجھ سے بے وفائی کی۔قومی اسمبلی کے حلقہ 59 میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا…