Year: 2018

لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے ریحام خان سے رابطوں کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہاہےکہ زندگی میں صرف ایک بار ریحام سے ملا۔ریحام خان نے عمران خان کیخلاف کتاب لکھنے پر ایک لاکھ پاو¿نڈز لیے،…

شےخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی نے ضلع شیخوپورہ کے 4قومی اور 9صوبائی حلقوں میں اپنے امیدواروں کی حتمی نامزدگیاں کردی ہیں تاہم حلقہ پی پی 135مریدکے سے کسی امیدوار کو نامزد نہیںکیا گیا 90کی دہائی میںضلع شیخوپورہ کی مقبول ترین سیاسی جماعت…

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت نے قومی احتساب بیورو کی مبینہ انتقامی کاروائیوں اور عدالتوں کے اپنے اراکین کے خلاف نا اہلی کے فیصلوں کے باوجود عام انتخابات کے بائیکاٹ کی تجویز ایک بار پھر…

لاہور (کورٹ رپورٹر، این این آئی) ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف ریلی نکالنے پر مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے شیخ وسیم اختر سمیت دیگر 4 ملزمان کو ایک ایک ماہ قید اور فی کس ایک لاکھ روپے جرمانے…

ممبئی (ویب ڈیسک )بولی وڈ کے ٹیلنٹڈ اداکار عرفان خان کی نئی ہولی وڈ فلم ’پزلڈ‘ کا ٹریلر جاری ہوگیا، جسے اداکار نے اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر شیئر کیا۔اس فلم میں عرفان خان ایک ایسے شخص کا کردار ادا کریں…

لاہور( ویب ڈیسک )18 برس قبل پولیو سے پاک قرار دیے گئے اوقیانوسی ملک پاپوا نیو گنی میں پولیو وائرس نے دوبارہ سر اٹھانا شروع کردیا۔عالمی ادارہ صحت نے پاپوا نیو گنی میں 18 برس بعد پولیو کی وباءدوبارہ پھیلنے…

اسلام آباد (آن لائن‘ آئی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب کے 2 سیکرٹریز اور 5 کمپنیوں کے سربراہان سمیت 23 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی سفارش کر دی ہے نیب…

شیخوپورہ (بیوروپورٹ) تھانہ بھکھی کے علاقہ مہمونوالی میں با اثر افراد نے ایک معذور شخص کی اراضی پر زبردستی قبضہ کرلیا محکمہ مال اور پولیس بھی قبضہ گروپ سے ساز باز ہو کر کاروائی کرنے سے گریزاں ہے اور الٹا…