Year: 2018

ریاض(ویب ڈیسک )سعودی افواج نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے داغا گیا میزائل مار گرایا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے جنوبی صوبہ نجران پر بیلسٹک میزائل فائر کردیا تاہم سعودی افواج…

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ ماہ لندن میں سفارت خانے کے افتتاح کی غرض سے شیڈول دورہ مبینہ طور پر مظاہروں کے خوف سے منسوخ کردیا۔دی انڈیپنڈنٹ کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ…

ڈنڈن(ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور اہم میچ پاکستانی وقت کے مطابق ا?ج رات 3 بجے کھیلا جائے گا۔ڈنڈن کے یونیورسٹی اوول گراو¿نڈ میں دونوں ٹیمیں 5 میچز پر مشتمل سیریز کے تیسرے میچ…

کراچی(ویب ڈیسک ) معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے کہاہے کہ زینب کا قتل انسانیت کی تذلیل ہے۔شہزاد رائے نے گزشتہ روز کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زینب کا قتل انسانیت…

کراچی(ویب ڈیسک )نامور پاکستانی اداکارہ صبا قمر 7 سالہ ننھی زینب کے ساتھ ہونے والے ہولناک حادثے اور لرزہ خیز قتل پر آنسونہ روک سکیں اور پھوٹ پھوٹ کر روپڑیں۔قصور کی 7 سالہ ننھی معصول پھول جیسی زینب کے ساتھ…