Year: 2018

لاہور (خصوصی رپورٹ) اوبر اور کریم کی پالیسیوں کے خلاف ڈرائیورز کی قذافی سٹیڈیم سے اوبر اورکریم کے دفاتر تک ریلی، مظاہرین کا کہنا تھا پٹرول مہنگا ہونے کے باوجود کمپنیوں نے کرائے کم کردیئے۔ مظاہرین نے کہا کہ کمپنیوں…

لاہور(نیٹ نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی کی خبر نئے سال کے آغاز میں پوری شد و مد کے ساتھ میڈیاکی زینت بنی تاہم تحریک انصاف کے رہنماں نے نہ صرف اس شادی کی تردید کی…

اسلام آباد‘ کوئٹہ‘ڈیرہ مراد جمالی(خصوصی رپورٹ) بلوچستان کے 16 ویں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لئے جوڑ توڑ کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا، لیگی اتحاد نے میر عبدالقدوس بزنجو کو وزارت اعلیٰ کا امیدوار نامزد کردیا ، اپوزیشن جماعتوں…

لاہور( خصوصی رپورٹ) تحر ےک انصاف کور کمےٹی کے رکن وسابق گورنر چوہدری محمدسرور نے پنجاب مےں خواتےن اور بچوں کے ساتھ جنسی تشدد اور دےگر جرائم مےں بدتر ےن اضافے پر ”فلاپ حکومت “کے نام سے وائٹ پےپر جاری…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے تجزیوں وتبصروں پر مشتمل پروگرام ”کالم نگار“ میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار علامہ صدیق اظہر نے کہا ہے کہ قصور واقعہ انتظامیہ ناکامی، ریاست نہیں ادارے ناکام ہوئے ہیں۔ بچوں کے ساتھ تشدد…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ قصور سانحہ کی جو ویڈیو منظر عام پر آئی…

بھلوال (تحصیل رپورٹر)بھلوال میں 16سالہ لڑکی کو نامعلوم افرادنے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد بے دردی سے قتل کردیا تفصیلات کے مطابق بھلوال کے نواحی علاقہ چک 15شمالی تصورآباد کی 16سالہ (س)کی لاش کھیتوں سے برآمدہوئی (س) کے والد…