نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی میڈیا نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انڈین وزیراعظم نریندر مودی پاک بھارت کشیدگی کو دوبارہ بڑھاوا دے سکتے ہیں، امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی کی عسکریت پسندی اور بھارتی اینکرز جلتی پر تیل ڈال رہے ہیں، لیکن دوسری جانب حالیہ کشیدگی میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے ایک مدبر ہونے کا ثبوت دیا، امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا اور انتہا پسند ہندو پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کے درپے ہیں، جبکہ ادھر نریندر مودی نے کشمیریوں پر ظلم کرکے مسئلہ کشمیر کو عالمی مسئلہ بنا دیا ہے، گذشتہ ماہ بھارتی سٹیلشمنٹ کو پاکستان کے ہاتھوں شدید خفت کا سامنا کرنا پڑا۔
بریکنگ نیوز
- ہماری خوشی کی دعا کریں” — عامر خان نے تیسری شادی اور تاریخ کا اعلان کر دیا
- کرسٹیانو رونالڈو 2026 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو سکتے ہیں، بہن کا دعویٰ
- حکومت نے ایم ایل ون ریلوے منصوبہ سی پیک سے خارج کر دیا
- حکومت نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس شروع کر دی
- برطانیہ نے اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس کا ایوی ایشن سیکیورٹی جائزہ مکمل کر لیا
- ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں
- اسپین کے سینٹی کازورلا نے فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
- ٹرمپ: امریکا نے آبنائے ہرمز آپریشنز سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکا
- بلوچستان، ژوب کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق
- اینڈی برنہم کی برطانیہ کی قیادت میں دفاعی منصوبوں کی مکمل فنڈنگ کا وعدہ
- فرانس میں جون کی گرمی سے 2,025 اموات
- امام خمینی مصلیٰ میں علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز
- دمشق میں کیفے دھما کے میں 4 افراد جاں بحق
- پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ای اسپورٹس نیشنز کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا
- پاکستان میں پہلی بار نیم ایکٹیو روبوٹک اسپائن سرجری کامیابی سے انجام دے دی گئی
- پاکستان نے ایران کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لیے برآمدی ادائیگیوں کے قواعد میں عارضی نرمی کر دی
- کراچی میں مون سون سے قبل 584 خطرناک عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ
- برطانوی پاؤنڈ میں روپے کے مقابلے 3.3 روپے اضافہ، امریکی ڈالر اب بھی کمزور
- برطانیہ میں 1884 کے بعد دوسرا سب سے گرم جون ریکارڈ
- پنجاب میں بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں کم از کم 2 افراد جاں بحق اور 9 زخمی
