Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مزراوی: ورلڈ کپ کے بعد قرآن حفظ کر کے امام بننا چاہتا ہوں
    • ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ایرانی ٹیم نے مذاکراتی مقام چھوڑ دیا
    • برطانوی وزیراعظم امیگریشن اور توانائی پالیسیوں میں ناکام، مستعفی ہو جائیں گے: ٹرمپ
    • ڈیموکریٹس کی اکثریت پر ٹرمپ کو اقدار کی جنگ کی وارننگ
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات شروع، لبنان بحران سرفہرست
    • شاہی مالیاتی رازداری کا خاتمہ، کنگ چارلس نے ذاتی ٹیکس گوشوارے جاری کر دیے
    • برطانوی صحافی اور ٹی وی میزبان جیریمی کلارکسن کینسر سے صحت یاب
    • جنگ بندی مذاکرات سے قبل لبنان میں اسرائیلی حملوں میں درجنوں افراد شہید
    • بریکنگ بیڈ‘ کے اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر لیا
    • آج 21 جون، سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی
    • برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کے پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
    • ڈیجیڈ اسپینس انگلینڈ کی تاریخ کے پہلے مسلمان ورلڈ کپ کھلاڑی بن گئے
    • امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ
    • موٹروے پولیس نے تمام گاڑیوں کے لیے پرانی رفتار کی حد بحال کر دی
    • بھارتی اداکارہ سرگن مہتا نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کی اور اپنے پسندیدہ اداکاروں کی فہرست شیئر کی
    • برطانیہ نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل کا ویزا مسترد کر دیا۔
    • غیر قانونی سم اجرا پر پی ٹی اے نے زونگ اور ٹیلی نار پر 11.6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا
    • بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی
    • یونان میں کریٹ کے جنوب مغرب میں 5.8 شدت کا زلزلہ
    • کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

    By Daily Khabrainمارچ 24, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور( ویب ڈیسک ) پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا جب کہ قومی شاہین پلٹ کر جھپٹنے کو تیار ہیں۔پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں 8 وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، اگرچہ کچھ بہتر بیٹنگ پرفارمنس دیکھنے کو ملیں مگر بولرز میں ویسی شدت دکھائی نہیں دی جس کی ہدف کے دفاع کیلیے ضرورت تھی، فیلڈنگ کا معیار انتہائی مایوس کن دکھائی دیا، خاص طور پر محمد عامر کافی مہنگے ثابت ہوئے۔
    محمد عباس گیند پر ویسے کنٹرول کا مظاہرہ نہیں کرپائے جس کی بدولت انھوں نے گزشتہ برس اکتوبر میں فنچ اور دیگر ا?سٹریلوی کھلاڑیوں کو ٹیسٹ سیریز کے دوران پریشان کیا تھا۔خود عبوری کپتان شعیب ملک بھی صرف 11 رنز کے ساتھ اپنا حصہ ڈال پائے تھے جبکہ اپنے واحد اوور میں کافی مہنگے ثابت ہوئے تھے، انھیں خود پرفارم کرنے کے ساتھ اپنے ناتواں اسکواڈ سے بہتر کام لینے کا بھی چیلنج درپیش ہے۔
    پہلے میچ میں کسی بھی موقع پر ا?سٹریلوی ٹیم دباو¿ کا شکار نہیں دکھائی دی، شعیب کو اپنا تجربہ بروئے کار لاتے ہوئے حریف سائیڈ پر دباو¿ بڑھانا ہوگا، ان کا کہنا ہے کہ وہ دوسرے ون ڈے میں جلد وکٹیں لے کر مہمان کھلاڑیوں پر پریشر بڑھانے کی کوشش کریں گے۔
    ورلڈ کپ جیسے اہم ترین ایونٹ سے قبل پاکستان کی جانب سے حیران کن تجربات کا سلسلہ جاری رہنے کی توقع ہے، ابھی عابد علی، محمد حسنین اور سعد علی ڈیبیو کے منتظر ہیں، انھیں بھی کسی نہ کسی موقع پر میدان میں اترنے کا موقع مل سکتا ہے، عامر کی جگہ عثمان شنواری لے سکتے ہیں۔
    دوسری جانب ا?سٹریلیا کی توجہ سیریز میں اپنی برتری کو مستحکم کرنے پر مرکوز جبکہ اس کے ساتھ وہ ورلڈ کپ کیلیے بہترین کمبی نیشن کی تیاری میں بھی مصروف ہیں، اسی لیے پہلے میچ میں پیٹ کمنز کو ا?رام دیا گیا تھا تاہم انھیں اب میدان میں اتارا جاسکتا ہے، اسکواڈ میں موجود تمام پلیئرز کو کسی نہ کسی موقع پر میدان سنبھالنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔
    پہلے مقابلے کی طرح وکٹ لو اور سلو رہنے کا امکان ہے، جس سے بولرز کو زیادہ مدد نہیں ملے گی تاہم بیٹسمینوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، موسم خوشگوار رہنے کی توقع ہے۔
    دلچسپ بات یہ ہے کہ 2015 میں لگاتار 9 میچز جیتنے کے بعد سے اب تک کینگروز نے مسلسل پانچ ون ڈے میچز نہیں جیتے تاہم اب اتوار کو ان کے پاس اس کا موقع موجود ہوگا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بابر اعظم کرکٹ ایکوئپمنت استمال کرنے والے ایشیا کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

      ترکی ٹیم دوسرا میچ بھی ہار گئ فیفا ورلڈ کپ سے باہر

      پاکستان ہاکی ٹیم کی مسلسل 11ویں شکست، بیلجیم نے 6-0 سے ہرادیا

      تازہ ترین

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.