دبئی: ٹیسٹ رینکنگ میں بھارتی کرکٹرزترقی سے محمد عباس اور بابراعظم کے پاؤں پھسل گئے۔محمد شمی کی 8 درجے چھلانگ نے پاکستانی فاسٹ بولر کو 12 ویں نمبر پر پہنچادیا، بابر کو میانک اگروال کی ترقی کے باعث ایک درجہ…
Year: 2019
بیجنگ: چین میں طبی تاریخ کا ایک انوکھا ترین واقعہ پیش آیا ہے جس میں 30 سالہ شخص کی ناک میں ایک دانت اگ آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں 30 سالہ ژانگ بنسینگ…
اسلام آباد: خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو 28 نومبر کو سنایا جائے گا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں خصوصی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کے…
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی دو مقبول اداکاراؤں ماہرہ خان اور عائزہ خان نے بتایا ہے کہ کس طرح ان کے پرستار انہیں آگے بڑھنے اور مزید کام کرنے کی طاقت دیتے ہیں۔فنکاروں کی شہرت اورمقبولیت میں جہاں ان کا کام…
پاکستان کے نامور اداکار جنید خان اب تک ٹیلی ویژن کے کئی بہترین ڈراموں میں کام کرچکے ہیں، البتہ اداکار نے اب تک کسی فلم میں بھی کام نہیں کیا تھا۔گزشتہ ماہ جنید خان نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف…
اس موسم میں مونگ پھلی کھانے کا شوق تو اکثر افراد کو ہوتا ہے مگر کیا اس گری کو کھانے کے بعد پانی پینا واقعی صحت کے لیے نقصان دہ ہے؟آپ نے اکثر لوگوں سے سنا ہوگا کہ مونگ پھلی…
لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف علاج کے لیے لاہور سے لندن روانہ ہوگئے۔میاں نوازشریف لاہور ائیرپورٹ جانے کے لیے سخت سیکیورٹی میں جاتی امرا سے روانہ ہوئے، اس موقع پر ان کی رہائش گاہ کے باہر موجود کارکنان نے نعرے بازی…
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) سی ڈی اے نے 15سال قبل مارگلہ پہاڑیوں پر تعمیر شدہ معروف منال ریسٹورنٹ کی لیز کو منسوح کرنے کے لیے مشاورت شروع کر دی ہے ۔سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے دور میں اس…
راولپنڈی(بیورورپورٹ)پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے کی صلاحیت رکھنے والے شاہین ون بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق میزائل تربیتی مشق کے…
اسلام آ باد‘حویلیاں‘ ایبٹ آباد (نامہ نگار خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ نے مجھے مافیا کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار کیا ہے،ملک کا پیسہ لوٹنے والے ایک شخص کو بھی نہیں چھوڑونگا، پچھلے دنوں کنٹینر پر…
