Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب نے مقامی اور عالمی کرکٹ ستاروں کے ساتھ چیمپئنز کرکٹ لیگ کا آغاز
    • روپے کی قدر میں مزید کمی,ڈالر 277، کینیڈین ڈالر 200 کے قریب
    • امریکا نے چینی اے آئی کمپنیوں پر مبینہ ماڈل ڈسٹلیشن کے الزام میں پابندیوں کی دھمکی دے دی
    • * بحیرۂ احمر کشیدگی، تیل 100 ڈالر سے اوپر
    • درفشاں سلیم نے بھارت کے طلبہ سے اظہارِ یکجہتی کیا۔
    • وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کا اسکولوں میں انگریزی اور کیمسٹری پڑھانے کا اعلان۔
    • مون سون بارشوں سے پنجاب میں 21 افراد جاں بحق، 154 زخمی۔
    • اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر یورپی معیار کا پہلا طیارہ مرمت مرکز قائم کیا جائے گا۔
    • لاہور کے ایل ڈی اے اسپورٹس کمپلیکس میں تیراکی کے دوران ایک شخص جاں بحق۔
    • چین کے دورے پر وزیراعظم شہباز شریف کو کھلونا راکٹ اسحاق ڈار کو چمڑے کی بیلٹ تحفے میں دے دی
    • یونیسکو نے تاریخی قلعہ روہتاس کی بحالی کے کام پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔
    • کرائم انڈیکس 2026: اسلام آباد اور لاہور، لندن، پیرس اور نیویارک سے زیادہ محفوظ قرار۔
    • پنجاب حکومت نے والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کا نام تبدیل کر دیا
    • امریکی خفیہ فوجی ٹیکنالوجی تک اسرائیل کی رسائی کے حق میں ریپبلکنز کی حمایت
    • پاکستان میں کانگو وائرس کا دوسرا کیس رپورٹ
    • پٹرول، ڈیزل ٹرانسپورٹرز نے ترسیلی نرخوں پر شٹ ڈاؤن کی دھمکی دے دی۔
    • میسی کو 2026 فیفا ورلڈ کپ کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا گیا
    • ایف آئی اے کا پاسپورٹ ایجنٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، 18 افراد گرفتار
    • وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں روبوٹکس ایکسپو کا افتتاح کر دیا
    • دی اوول WTC 2027 کے فائنل کی میزبانی کرے گا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    3 ٹی 20 یا سیریز ختم، پاکستان کے پاس 2 آپشنز باقی

    By Daily Khabrainجنوری 14, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی:  3ٹی20یا سیریز ختم، پاکستان کے پاس صرف 2آپشنز باقی رہ گئے،اعلیٰ حکام کی جانب سے کئی بار ٹیسٹ پر اصرار کی وجہ سے پی سی بی کیلیے یوٹرن لینا آسان نہ رہا۔بنگلادیش کرکٹ ٹیم کا  دورہ اب سنگین خطرات میں گھرا نظر آ رہا ہے، پی سی بی ابتدا سے ٹیسٹ میچز پر اصرار کر کے اب ایسی پوزیشن پر پہنچ چکا جہاں سے واپسی ممکن نہیں، بی سی بی کی جانب سے ابتدا سے ہی تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے پر آمادگی ظاہر ہوتی رہی جسے پاکستانی بورڈ نے قبول نہ کیا۔ذرائع نے بتایا کہ سیریز کو بچانے کیلیے گذشتہ کئی روز کے دوران تمام ہرممکن آپشنز پیش کیے جا چکے ہیں، مگر ٹیسٹ  نہ کھیلنے کی بات سے بنگلادیش پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں، پی سی بی حکام کئی بار کہہ چکے کہ ٹیسٹ ہر صورت رکھے جائیں گے، اس لیے اب ان کیلیے یوٹرن لینا آسان نہیں، ذرائع نے بتایا کہ بورڈکے بعض آفیشلز کی رائے میں بنگال ٹائیگرز اگر صرف ٹی 20کھیلنے کیلیے آنا چاہتے ہیں تو انھیں آنے دیا جائے ملک میں کرکٹ کی واپسی کا سفر نہیں رکنا چاہیے۔دوسری جانب چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے حوالے سے ٹیسٹ میچز اہم ہیں لہذا ضرور ہونے چاہئیں،ذرائع نے بتایاکہ سیریز بچانے کا واحد راستہ یہی ہے کہ پی سی بی ٹیسٹ میچز کھیلنے کی ضد سے پیچھے ہٹ جائے۔اس حوالے سے ایک تجویز یہ بھی سامنے آئی کہ ٹی 20میچز کے ساتھ اعلان کر دیا جائے کہ ٹیسٹ میچز کیلیے مستقبل قریب میں بنگلادیشی ٹیم دوبارہ واپس آئے گی،اس سے بورڈ حکام کو کم سبکی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ذرائع نے مزید بتایا کہ آئی سی سی ڈسپیوٹ کمیٹی میں جانے کی تجویز فی الحال قابل عمل نہیں کیونکہ بنگلادیش کے پاس 2 ٹیسٹ کھیلنے کیلیے اگلے سال تک کا وقت ہے، دوسری جانب وہ ٹی 20میچز کیلیے پاکستان جانے کو تیار ہے لہذا پی سی بی کی اس وقت پوزیشن اتنی مضبوط نہیں لگتی، تین ٹی 20 کھیلنے پر آمادگی یا مکمل سیریزختم کرنے کے سوا کوئی آپشنز باقی نہیں ہیں، اس حوالے سے رواں ہفتے ہی کوئی اعلان متوقع ہے

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میسی کو 2026 فیفا ورلڈ کپ کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا گیا

      دی اوول WTC 2027 کے فائنل کی میزبانی کرے گا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.