تازہ تر ین

پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹی 20 معرکہ آج ،بابر اعظم فاتحانہ آغاز کیلئے پرعزم

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 میچز  پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج  نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیمیں دو روز سے بھرپور پریکٹس میں مگن ہیں جبکہ فزیکل ٹریننگ کے بعد پلئیرز نے نیٹس کیا۔

اس کے علاوہ  کرکٹرز نے 3 گھنٹے کے طویل پریکٹس سیشن میں فیلڈنگ ڈرلز پر خاص توجہ دی جبکہ بیٹنگ اور بولنگ کی بھی بھرپور پریکٹس کی ۔

واضح رہے کہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain