انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی نئی رینکنگ میں قومی کپتان بابر اعظم، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور اوپننگ بیٹر محمد رضوان ٹاپ 5 میں شامل ہیں۔ ٹیسٹ رینکنگ:…
Year: 2021
آج بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا اور یہ منظر رواں سال تیسری اور آخری بار دیکھا جائے گا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق خانہ کعبہ کے اوپر چاند کا یہ منظر عام آنکھ…
پشاور: خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست کےبعد وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ محمود خان کو اسلام آباد طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم کے طلب کرنے پر محمود خان اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ وزیراعظم کو بلدیاتی انتخابات…
گلوکارہ میشا شفیع سابقہ وزیر اعظم شہید بے نظیر بھٹو کو اپنی ہم شکل قرار دینے پر تنقید کی زد میں آگئیں۔ میشا شفیع نے انسٹاگرام پر بے نظیر بھٹو کی شادی کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ یہ…
ملائیشیا میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد چودہ ہو گئی۔ ملائشین حکام کے مطابق ستر ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔ گذشتہ تین دنوں سے شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال…
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں ہرانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رمیز راجا کا کہنا تھا کہ عہدہ سنبھالتے ہی کئی…
کراچی: دل کی بیماری میں مبتلا ہوجانے والے پاکستان کے ٹیسٹ اوپنر عابد علی نے اپنے مداحوں سے دعائے صحت کی درخواست کردی۔ مقامی اسپتال سے جاری اپنے ویڈیو بیان میں عابد علی کا کہنا تھا کہ آج بھی انہیں…
قومی کرکٹر شاداب خان بھی آسٹریلوی کرکٹ لیگ بگ بیش کا حصہ بننے کو تیار ہیں۔ ذرائع کے مطابق شاداب خان کی بی بی ایل میں معاہدے کے لیے معاملات حتمی مرحلے میں ہیں، معاملات طے پانے پرشاداب خان فوری…
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ہم اومی کرون ویرینٹ سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی (اے ایف پی )کے مطابق اومی کرون کے پھیلاؤ سے متعلق وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن…
لاہور: گندم کی بوائی کے وقت کھاد کی عدم فراہمی سے گندم کی فی ایکڑ پیداوار کے حوالے سے خدشات پیدا ہوگئے ہیں جبکہ حکومت نے گندم کی پیداوار کا ہدف بھی گزشتہ سال کے 2 کروڑ 73 لاکھ ٹن…
