اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وفاقی وزرا اعظم سواتی اور فواد چوہدری کی معافی کو قبول کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں اعظم سواتی کے الیکشن کمیشن پر الزامات کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وفاقی وزیر کمیشن میں پیش…
Year: 2021
بلوچستان کے ضلع قلات میں اومی کرون کے 30 مشتبہ مریضوں کا انکشاف ہوا ہے۔ انچارج کورونا آپریشن سیل بلوچستان ڈاکٹر نقیب اللّٰہ نیازی کا کہنا ہے کہ نمونے تصدیق کیلئے این آئی ایچ ڈی اسلام آباد بھجوائے جارہے ہیں۔…
بھارتی ریاست کیرالہ کی ایک عدالت نے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ پر مودی کی تصویر ہٹائے جانے کا مطالبہ کرنے والے شہری پر اُلٹا 1 لاکھ کا جرمانہ عائد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہائی کورٹ نے شہریوں کو دیے…
5 ملی میٹر کی کتاب کو نیلام کرنے والے اس وقت حیران رہ گئے جب اسکی بولی 4 ہزار 739 ڈالرز تک پہنچ گئی۔ آرنبرگ نامی نیلام گھر نے بتایا کہ کتاب میں انگریزی، فرانسیسی، جرمن، ہسپانوی اور سوئیڈش زبانوں…
برطانیہ سے ایک ایسے قدمی کنکھجورے کی باقیات دریافت ہوئی ہیں جو تقریباً 9 فٹ لمبا تھا یعنی اس کی جسامت ایک کار جتنی تھی۔ لیکن اس میں ریڑھ کی ہڈی بالکل بھی نہیں تھی یہ دیوقامت کنکھجورا جسے ’’آرتھروپلیورا‘‘…
پنجاب اسمبلی میں تبلیغی جماعت کےحق میں قرارداد متفقہ طورپرمنظور کرلی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ ق کی رکن خدیجہ عمر نے پیش کی جس میں اسپیکرپرویز الٰہی نے واحد تبلیغی جماعت سے ’واحد‘ لفظ کی ترمیم کی۔ قرارداد متفقہ طور…
لاہور: ترک اداکار آنگین آلتن سے مبینہ فراڈ کرنے والے ملزم کاشف ضمیر کو جیل سے رہا کردیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مرکزی کردار سے فراڈ کرنے والے کاشف ضمیر کو…
دبئی کے حکمران شیخ محمد راشد بن المکتوم اور ان کی سابقہ اہلیہ شہزادی حیا بنت الحسین کے درمیان نان نفقے اور دو بچوں کے اخراجات کے حوالے سے لندن میں جاری عدالتی جنگ کا فیصلہ ہوگیا۔ لندن ہائیکورٹ نے…
جاپان نے افغانستان کے لیے 10 کروڑ ڈالر امداد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے افغانستان کے لیے 100 ملین ڈالر مالیت کا تازہ پیکیج دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ امداد…
اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ نے جنوری 2020 میں امریکی کارروائی میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت میں ملک کا کردار کی تصدیق کردی ہے۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی…
