Year: 2021

لاہور (خصوصی ر پورٹر)شہرت کی بلندیوں اور دولت کی ہوس نے سٹیج اور فلموں کی مشہور اداکاروں کو جرائم پیشہ افراد سے مراسم پید اکرنے پر مجبور کردیا، ذاتی تحفظ اور مفت خوروں سمیت پروڈیوسروں سے لی گئیں رقوم واپس…

دبئی ائیر شو 2021 میں پاکستانی کمپنی نے 14 کروڑ 40 لاکھ اماراتی درہم (تقریباً 7 ارب روپے سے زائد) کا دفاعی معاہدہ حاصل کرلیا۔ خلیجی اخبارکے مطابق اماراتی وزارت دفاع نے نمائش کے چوتھے روز 7 بڑے دفاعی معاہدے…

لاہور(وقائع نگار)با با گو رونانک دےو جی کے 552وےں جنم دن کی تقر ےبا ت مےں شر کت کے لئے بھا رت سے 3ہزار کے قرےب مرد و خواتےن سکھ ےا تری وا ہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔…

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں عالمی عدالت انصاف نظرثانی و غور مقرر بل 2021 ، علاقہ دارالحکومت اسلام آباد میں رفاعی اداروں کی رجسٹریشن، انضباط اور سہولت کاری بل 2021 سمیت 32 بلز کی منظوری دے…

سجادوریا افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے پاکستان کے دورے کے دوران سیاسی و عسکری قیادت کے ساتھ ساتھ میڈیا کے لوگوں سے بھی ملاقاتیں کیں، میرا مشاہدہ ہے کہ جب سے طالبان حکومت قائم ہوئی ہے، وہ…

میم سین بٹ کتاب کے ساتھ ہمارا لڑکپن میں ہی تعلق پیدا ہوگیا تھا بچپن میں بچوں کی کہانیاں پڑھنے سے ابتدا کی تھی اور لڑکپن میں پہلے بچوں کے ناول پڑھنا شروع کئے اور پھر بڑوں کے ناول، افسانے…

رانامحبوب ا ختر جون ایلیا اور محترمہ زاہدہ حنا کی بیٹی فینانہ فرنام کی ایک تحریر وائرل ہوئی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خاں کے بڑے سرائیکی شاعر سعید اختر کی موت کا غم تازہ تھا کہ ابرار احمد جیسے عمدہ شاعر…