تازہ تر ین

امریکی صدر کے طبی مشیر ڈاکٹرفائوچی کورونا میں مبتلا،قرنطینہ ہوگئے

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر کے طبی مشیر ڈاکٹر فائوچی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق ڈاکٹر فائرچی نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ڈاکٹرفائوچی نے کورونا کےخلاف جنگ میں صف اول میں کلیدی کردار ادا کیا۔وہ امریکی سائنسدان اورماہرامراض متعدد ہیں۔ ڈاکٹر انتھونی فائوچی کے مطابق بدھ 15جون کو ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔ ڈاکٹر فاؤچی جن کی عمر81سال ہے۔تاہم ان کا کہنا ہے کہ کورونا کی معمولی علامات ہیں۔خود کوبہتر محسوس کررہا ہوں۔
کورونا کی علامات کے دوران ڈاکٹر فائوچی گھر سے کام کریں گے اور مکمل احتیاطی تدابیر اختیار کریں گے


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain