تازہ تر ین

پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آنے لگی، امریکی ڈالر مزید سستا

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آنے لگی، امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے، انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر میں 41 پیسے کی کمی دیکھنے کو ملی ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں 41 پیسے کمی کے بعد ڈالر 220 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی 1 روپے 50 پیسے سستی ہوئی ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 222 روپے 90 پیسے پر آگیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain